زینب قتل کیس: لاہور ہائی کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 36 گھنٹے میں ملزم پکڑنے کا حکم

لاہور: (12 جنوری 2018) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو زینب کے قتل میں ملوث ملزم کو چھتیس گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں زینب سے زیادتی و قتل سے … Continue reading زینب قتل کیس: لاہور ہائی کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 36 گھنٹے میں ملزم پکڑنے کا حکم