روسی ماڈل دنیا کی دراز ترین خاتون قرار

ماسکو: (13 جولائی 2017) روس سے تعلق رکھنے والی ماڈل کو دنیا کی دراز قد خاتون قرار دیا گیا۔ ایکیٹرینا لیزینیا کا قد 6 فٹ 9 انچ قد ہے۔ روس سے تعلق رکھنے والی ایکیٹرینا لیزینیا کو دنیا کی لمبی ترین ماڈل خاتون قرار دے دیا گیا ہے۔29 سالہ لیزینیا کی ٹانگوں کی لمبائی 52 … Continue reading روسی ماڈل دنیا کی دراز ترین خاتون قرار