تازہ ترین
دنیا کا سب سے لمبا صوفہ

دنیا کا سب سے لمبا صوفہ

ماسکو: (22 اگست 2017) روس میں دنیا کا طویل ترین صوفہ موجود ہے۔ اس صوفے کی لمبائی لگ بھگ ایک کلومیٹر ہے۔روسی شہر سیراٹوف میں ایک فرنیچر ساز کمپنی ’’نوگومیبلی‘‘ نے اپنی پچاسویں سالگرہ پر تقریباً ایک کلو میٹر طویل یہ صوفہ تیار کرکے عوام کیلئے پیش کیا ہے۔ اس طویل ترین صوفے پر بیک وقت ڈھائی ہزار افراد باآسانی بیٹھ سکتے ہیں۔کمپنی کے مطابق یہ صوفے کو ہر طرح سے آرام دہ بنایا گیا ہے اور اس کی مرمت اور دیکھ بھال کیلئے باقاعدہ ایک ٹیم مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

روسی ماڈل دنیا کی دراز ترین خاتون قرار

دنیا کا سب سے بڑا اور وزنی برگر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

 

Comments are closed.

Scroll To Top