تازہ ترین
اسکاؤٹ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اسکاؤٹ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک (22فروری،2018) ساری دنیا میں اسکاؤٹ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اسی دن اسکاؤٹ تحریک کے بانیLord Bedan Powell کا یوم پیدائش بھی منایا جاتا ہے۔پاکستان بوائز اسکاؤٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں اسکاؤٹ کی مجموعی تعداد سات لاکھ سے زائد ہے اور ایسوسی ایشن نے 2025 سے پہلے 10 لاکھ اسکاؤٹ کا ہدف مقرر کیا ہے۔اسکاؤٹنگ سرگرمیاں جسمانی، ذہنی اور روحانی سرگرمیوں کےفروغ کے ذریعے نوجوانوں کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:

دنیابھر میں آج مادری زبان کاعالمی دن منایاجارہاہے

کراچی میں فرنچ فرائز کا پیزا، عوام میں ہوا مقبول

Comments are closed.

Scroll To Top