ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:(12ستمبر،2017)ورلڈ الیون کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف تاریخی میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں اس سےقبل ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیاگیا۔۔ جس کے مطابق سرفرازاحمدکپتان ہونگے جبکہ تاریخی میچ میں حصہ لینے والے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں احمدشہزاد،فخرزمان،بابراعظم، شاداب خان … Continue reading ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ