تازہ ترین
ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ الیون کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:(12ستمبر،2017)ورلڈ الیون کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف تاریخی میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

اس سےقبل ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیاگیا۔۔

جس کے مطابق سرفرازاحمدکپتان ہونگے جبکہ تاریخی میچ میں حصہ لینے والے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں احمدشہزاد،فخرزمان،بابراعظم، شاداب خان اوررومان رئیس ٹیم کا حصہ ہونگے۔

اس کے علاوہ ،شعیب ملک، عماد وسیم،فہیم اشرف، حسن علی، سہیل خان کو شامل کیاگیاہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top