ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا

کراچی : (16 دسمبر 2017) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بادل برسنے کے ساتھ پہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا تاہم پنجاب … Continue reading ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا