امریکی ایوان نمانئدگان میں متنازع جاسوسی بل کی منظوری

واشنگٹن: (11 جنوری 2018) امریکی ایوان نمانئدگان نے متنازع جاسوسی بل فارن انٹیلی جنس سرویلینس ایکٹ میں مزید چھ سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ بل کے تحت امریکا غیر ملکی شہریوں کے ای میلز، ٹیلیفونز اور دیگر مواصلات مانٹیرکرتا رہےگا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی جاسوسی ایکٹ بل پر ایوان … Continue reading امریکی ایوان نمانئدگان میں متنازع جاسوسی بل کی منظوری