تازہ ترین
چنیوٹ: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، 4 افراد زخمی

چنیوٹ: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، 4 افراد زخمی

چنیوٹ:(18 دسمبر 2018) چنیوٹ میں ڈمپر نےموٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے جس کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر جوس فیکٹری کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ہے۔حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا ۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top