تازہ ترین
سوات: مقامی ہوٹل میں گیس بھر جانے  سےسیاح جاں بحق

سوات: مقامی ہوٹل میں گیس بھر جانے سےسیاح جاں بحق

سوات :(10 جنوری 2019) سوات کے مقامی ہوٹل میں گیس بھر جانے سے سیاح جاں بحق ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے بحرین کے مقامی ہوٹل میں گیس بھر جانے سے سیاح جان کی بازی ہار گیا ہے۔ سیاح شاہدارہ شیخوپورہ کا رہائشی تھا جو دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے سوات آیا تھا۔

پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مدین اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top