غزہ : مزید 3 فلسطینی شہید 24 گھنٹوں کےدوران شہدا کی تعداد 10ہوگئی

غزہ: (13 نومبر 2018) غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ لڑاکا طیاروں کے تازہ حملوں میں مزید تین فلسطینی شہید ہو گئے۔ چوبیس گھنٹے میں شہدا کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ وہ پورے غزہ شہر کو اڑا دے گا۔ اسرائیلی فوج کے لڑاکا … Continue reading غزہ : مزید 3 فلسطینی شہید 24 گھنٹوں کےدوران شہدا کی تعداد 10ہوگئی