شاہ محمود کے ساتھ ملاقات مثبت رہی،جان بولٹن

واشنگٹن: (06 اکتوبر،2018) امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات پروان چڑھانے کے حوالے سے پیغام دیا ہے کہ امید ہے نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ ہم ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان بولٹن … Continue reading شاہ محمود کے ساتھ ملاقات مثبت رہی،جان بولٹن