طالبان ہتھیارپھینک کرافغان عمل میں شامل ہوجائیں،امریکی کمانڈر

کابل:(24اگست،2017) افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈرجنرل نکلسن نے کہا ہےکہ طالبان افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتے اوران پرزوردیاہے کہ وہ ہتھیارپھینک دیں اورافغان امن میں شامل ہوجائیں۔ امریکی جنرل جان نکلسن نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےدعوی کیا ہے کہ طالبان اغواء اور قتل جیسی مجرمانہ سرگرمیاں کررہے ہیں۔ امریکی کمانڈر کا کہناتھا … Continue reading طالبان ہتھیارپھینک کرافغان عمل میں شامل ہوجائیں،امریکی کمانڈر