تازہ ترین

Tag Archives: world

حریفوں نے یمن میں فائربندی پر اتفاق کرلیا ہے، اقوام متحدہ

حریفوں نے یمن میں فائربندی پر اتفاق کرلیا ہے، اقوام متحدہ

سویڈن:(13 دسمبر 2018) اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیوگوتیرس کا کہنا ہےکہ حریفوں نے یمن میں فائربندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ انٹونیوگو تیرس نے سویڈن میں مذاکرات کے دوران اتحادیوں کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

مقبوضہ بیت المقدس:(13 دسمبر 2018) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے دو حماس کے رکن کی جان لے لی جبکہ تین اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت ...

مزید پڑھیں »

افغان ایئرفورس کا فضائی حملہ، 8 جنگجو طالبان ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی

افغان ایئرفورس کا فضائی حملہ، 8 جنگجو طالبان ہلاک جبکہ 4 شدید زخمی

کابل:(12 دسمبر 2018 ) افغان ایئرفورس کے فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ 4 شدید زخمی ہیں۔ افغان صوبے ارزگان کے ضلع ترین کوت میں افغان ایئرفورس کے فضائی حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 4 ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 افراد جاں بحق

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 افراد جاں بحق

ڈھاکا:(12 دسمبر 2018) بنگلا دیش میں جاری انتخابی مہم کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز خوشگوار ثابت نہیں ہوسکا۔ ...

مزید پڑھیں »

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی: امریکا نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی: امریکا نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا

واشنگٹن:(11 دسمبر 2018) امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔ امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے الزام میں پچھلے سال پاکستان کو واچ لسٹ میں رکھا تھا تاہم اب امریکا ...

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی جمال خاشقجی سال 2018 کی اہم ترین شخصیت قرار

سعودی صحافی جمال خاشقجی سال 2018 کی اہم ترین شخصیت قرار

نیویارک:(11دسمبر 2018)استنبول میں قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سال 2018 کی اہم ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ نیویارک کے ٹائم میگزین نے استنبول میں 2 اکتوبر کو قتل کیے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی ...

مزید پڑھیں »

سابق امریکی صدر بش سینئر کی آخری رسومات‌ آج ادا کی جائیں گی

سابق امریکی صدر بش سینئر کی آخری رسومات‌ آج ادا کی جائیں گی

واشنگٹن:(05 دسمبر 2018) سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیوبش کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ ان کی ڈیڈ باڈی واشنگٹن میں آخری دیدار کیلئے رکھی گئی ہے۔ سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی آخری رسومات آج واشنگٹن ...

مزید پڑھیں »

کانگریس کی وجہ سے کرتارپور پاکستان کا حصہ ہے، مودی کی ہرزہ سرائی

کانگریس کی وجہ سے کرتارپور پاکستان کا حصہ ہے، مودی کی ہرزہ سرائی

جودھ پور:(04 دسمبر 2018) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت کانگریس قیادت کی کوتاہی کی وجہ سے کرتار پور صاحب پاکستان میں چلا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کھولنے اور سکھ ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

متحدہ عرب امارات نے دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی:(03 دسمبر 2018) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ نے سنگاپور کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے سب سے طاقت ور ترین پاسپورٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاسپورٹ انڈیکس دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹوں کی سفر کی ...

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر کی وزیراعظم کو مشتعل مظاہرین سے مذاکرات کی ہدایت

فرانسیسی صدر کی وزیراعظم کو مشتعل مظاہرین سے مذاکرات کی ہدایت

پیرس:(03 دسمبر 2018) فرانس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بدترین پُرتشدد مظاہروں نے صدر ایمانوئیل میکرون کو مذاکرات پر مجبور کردیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے وزیراعظم کو مظاہرین سے مذاکرات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم اپنی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن عدالت نے وزیراعظم راجا پاکسے کے اختیارات کو عارضی طور پر معطل کردیا

سری لنکن عدالت نے وزیراعظم راجا پاکسے کے اختیارات کو عارضی طور پر معطل کردیا

کولمبو:(03 دسمبر 2018) سری لنکا کا سیاسی بحران تھم نہ سکا۔ عدالت نے وزیراعظم راجا پاکسے کے اختیارات کو عارضی طور پر معطل کردیا۔ راجاپاکسےکی کابینہ بھی عدالتی حکم نامےکے مطابق کوئی کام نہیں کرسکتی جب تک قانونی حیثیت قائم ...

مزید پڑھیں »

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کی شدت میں کمی

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کی شدت میں کمی

بیونس آئرس:(03 دسمبر 2018) امریکا اور چین کےدرمیان جاری تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آگئی۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین امریکی گاڑیوں پر ٹیرف کو ہٹانے کیلئے راضامند ہوگیا ہے جبکہ چین کا امریکی صدر کے ...

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے

افغان طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے

کابل:(03 دسمبر 2018) افغانستان میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں طالبان کے سینیئر کمانڈر ملا عبدالمنان اخوند ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغان صوبے ہلمند کے ضلع نوزاد میں امریکی طیاروں نے افغان طالبان ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر ٹیلی کام کمپنی سے رشوت لینے کا الزام ثابت ہوگیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر ٹیلی کام کمپنی سے رشوت لینے کا الزام ثابت ہوگیا

یروشلم: (02 دسمبر 2018) اسرائیلی وزیراعظم بن نیتن یاہو پر ٹیلی کام کمپنی سے رشوت لینے کا الزام ثابت ہوگیا۔ پولیس نے اٹارنی جنرل سے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قتل کے وقت سعودی ولی عہد نے پیغامات بھیجے، سی آئی اے

جمال خاشقجی کے قتل کے وقت سعودی ولی عہد نے پیغامات بھیجے، سی آئی اے

واشنگٹن:(یکم دسمبر 2018) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی قتل کے وقت اسکواڈ اور اپنے مشیر کو 11 میسجز کیے۔ دو اکتوبر کو ترکی کے ...

مزید پڑھیں »

سابق امریکی صدر جارج بش سینئر انتقال کرگئے

سابق امریکی صدر جارج بش سینئر انتقال کرگئے

واشنگٹن:(یکم دسمبر2018) سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سابق صدر اورامریکہ کے اہم ترین سیاسی خاندان کے سربراہ جارج ہربرٹ والکر بش چورانوے برس کی عمر ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

ترکی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

انقرہ:(30 نومبر 2018) ترکی کے جنوب مغرب میں بودروم کے علاقے میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلا قطار میں لگی سات گاڑیوں کو بہاکر لےگیا۔ ترکی کےصوبےموغلا میں واقع رہائشی علاقے بودروم میں طوفانی بارشوں اور سیلاب ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top