احتجاج سے خوفزدہ امریکی صدرکا دورہ برطانیہ منسوخ January 12, 2018 واشنگٹن: (12 جنوری 2018)مظاہروں اور احتجاج کا خوف امریکی صدر کو سہما گیا ۔اسی لئے ٹرمپ نے اپنا فروری میں ہونے والا دورہ برطانیہ منسوخ کردیا ۔ دوسری جانب ٹرمپ ایرانی جوہری معاہدے پر آج فیصلہ سنائیں گے۔ ٹرمپ کو ... مزید پڑھیں »