تازہ ترین

Tag Archives: Usman Buzdar

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد: (07 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبائی وزراء کی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے، جبکہ پنجاب حکومت نے تمام محکموں کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مختلف محکموں کی مانیٹرنگ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، مختلف محکموں کی مانیٹرنگ پر تبادلہ خیال

لاہور:(یکم دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر صوبائی دارلحکومت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی جس دوران صوبے کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ...

مزید پڑھیں »

مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب

لاہور:(02 نومبر 2018) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مولانا سمیع الحق کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ دارلعلوم اکوڑہ خٹک کے سرپرست اعلیٰ اور جمعیت علمائے اسلام ...

مزید پڑھیں »

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور

لاہور: (30 اکتوبر 2018) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور کے دوران وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب کی ...

مزید پڑھیں »

بنیادی حقوق کی فراہمی اور فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، عثمان بزدار

بنیادی حقوق کی فراہمی اور فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور: (28 اکتوبر 2018) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں عام آدمی کو بنیادی حقوق کی فراہمی اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔ کپتان کی قیادت میں پاکستان اپنی کھوئی ہوئی منزل حاصل ...

مزید پڑھیں »

جتنا مرضی شور مچائیں کرپٹ افراد کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

جتنا مرضی شور مچائیں کرپٹ افراد کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان

لاہور: (07 اکتوبر 2018) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا مرضی شور مچائیں کرپٹ افراد کو نہیں چھوڑوں گا۔ شہبازشریف کی گرفتاری پر شور مچانے والے زیادہ دیر جیل سے باہر نہیں رہیں گے۔ لاہور میں صحافیوں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں ایک دن عوام کے مسائل سنیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں ایک دن عوام کے مسائل سنیں گے

لاہور: (30 ستمبر 2018) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں خود عوام کے مسائل سننے کااعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ زبانی باتیں بہت ہوچکی، اب عملی اقدامات کر کے دکھائیں گے۔ حکومت ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے پارلیمانی اجلاس میں عارف علوی پر اعتماد کا اظہار

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے پارلیمانی اجلاس میں عارف علوی پر اعتماد کا اظہار

لاہور: (3 ستمبر 2018) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے پارلیمانی اجلاس میں بطور صدر ڈاکٹر عارف علوی پر بھر پور اعتماد کااظہار کردیا۔ پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عارف علوی کو اکثریت کے ساتھ کامیاب ...

مزید پڑھیں »

پنجاب صوبائی کابینہ اجلاس:وزیراعظم کی بلدیاتی نظام فوری تبدیل کرنےکی ہدایت

پنجاب صوبائی کابینہ اجلاس:وزیراعظم کی بلدیاتی نظام فوری تبدیل کرنےکی ہدایت

لاہور(01ستمبر، 2018)وزیراعظم عمران خان نےپنجاب میں بلدیاتی نظام فوری تبدیل کرنےکی ہدایت کردی ہےجبکہ ان کاکہناہے کہ100 روزہ تبدیلی کےمنصوبےمیں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان ...

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار، یاسمین راشد کے رات گئے بغیر پروٹوکول اسپتالوں اور تھانوں کے دورے

عثمان بزدار، یاسمین راشد کے رات گئے بغیر پروٹوکول اسپتالوں اور تھانوں کے دورے

لاہور : (31 اگست 2018) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول اسپتالوں اور تھانوں کے ہنگامی دورے کیے۔ جنرل اسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر وزیراعلی برہم ہو گئے بولے اب کسی سے کوئی رعایت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کی محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت

لاہور: (29 اگست 2018) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محرم الحرام میں امن وامان اور شجرکاری مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ پر گذشتہ برسوں سے بڑھ کر سیکیورٹی انتظامات ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کابینہ کی تشکیل:وزیراعظم نے وزیراعلی کوآج اسلام آباد طلب کرلیا

پنجاب کابینہ کی تشکیل:وزیراعظم نے وزیراعلی کوآج اسلام آباد طلب کرلیا

لاہور(26اگست، 2018)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کی تشکیل کےلیے حتمی مشاورت کیلئےوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کوآج اتوار کو اسلام آباد طلب کرلیاہے جبکہ کابینہ کا اعلان آج متوقع ہے ۔ وزیراعلی پنجاب کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد: (23 اگست 2018) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہمیں پنجاب کی عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اس لیے انہیں مایوس نہیں کرنا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرپشن کرنےوالوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عندیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرپشن کرنےوالوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عندیہ

لاہور (22اگست، 2018)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرپشن کرنےوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار یتیم بچوں میں عید کی خوشیاں بانٹنے کیلئے دارالشفقت پہنچے، جہاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، کابینہ کی تشکیل پر مشاورت

اسلام آباد: (21 اگست 2018) وزیر اعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کا انتخاب پنجاب میں نئے دور کا آغاز ہے۔ پنجاب ...

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: (20 اگست 2018) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ان سے حلف لیا۔ عثمان بزدار اپنے عہدے کا حلف لینے کیلئے سرکاری گاڑی کے ...

مزید پڑھیں »

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

لاہور:(20 اگست 2018) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب کے بیسویں اورجنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سردار عثمان بزدار پانچویں وزیراعلیٰ پنجاب ہیں جو اپنے عہدے کا حلف ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top