تازہ ترین

Tag Archives: US

فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرانے کی امریکی کوشش ناکام

فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرانے کی امریکی کوشش ناکام

نیویارک (7دسمبر، 2018 ) اقوام متحدہ میں فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرانے کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یورپ کی حمایت کے باوجود امریکا کو مطلوبہ دو ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں، امریکی وزیر دفاع

جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (06دسمبر، 2018) امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا کہ انہیں یقین ہے ...

مزید پڑھیں »

امریکی فضائیہ کےدو طیارےجاپان کی سمندری حدودمیں ٹکرا گئے، 7افراد لاپتہ

امریکی فضائیہ کےدو طیارےجاپان کی سمندری حدودمیں ٹکرا گئے، 7افراد لاپتہ

ٹوکیو:(06دسمبر، 2018)امریکی فضائیہ کےدو طیارےجاپان کی سمندری حدودمیں ٹکرا گئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق سی 130ٹینکرپرعملےکے5اورایف18فائٹرپر2ارکان سوارتھے۔حکام نے بتایا ہے کہ جب حادثہ ہواتب دونوں طیارےمعمول کی تربیتی پروازپرتھے۔ حکام کے مطابق طیاروں نےجنوبی جاپان کےلواکونی ایئراسٹیشن سےاڑان بھری تھی۔ ترجمان امریکی ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے سابق صدرجارج بش سینئر کی آخری رسومات بدھ کو ادا کی جائیں گی

امریکا کے سابق صدرجارج بش سینئر کی آخری رسومات بدھ کو ادا کی جائیں گی

واشنگٹن ( 03دسمبر، 2018)امریکا کے سابق صدرجارج بش سینئر کی آخری رسومات بدھ کو ادا کی جائیں گی۔ امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول ملینیا ٹرمپ، جارج بش سینئر کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔دریں صدر ٹرمپ نےبدھ ، ...

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ: سعودی اتحاد کی حمایت ختم کرنے کے بل پربحث کی منظوری

امریکی سینیٹ: سعودی اتحاد کی حمایت ختم کرنے کے بل پربحث کی منظوری

واشنگٹن ( 29نومبر، 2018)ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور جھٹکا، وزراء کی کوششیں بھی بے کار ہو گئیں،امریکی سینیٹ نے یمن جنگ میں سعودی اتحاد کی حمایت ختم کرنے کے بل پربحث کی منظوری دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق ملٹری سپورٹ ...

مزید پڑھیں »

چین ،روس امریکی دفاعی قوت کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں،امریکی کانگریس پینل

چین ،روس امریکی دفاعی قوت کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں،امریکی کانگریس پینل

واشنگٹن (15نومبر، 2018) امریکی کانگریس کے پینل نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کو قومی سلامتی اور فوجی بحران کا سامنا ہے اگر اس کی روس اور چین سے جنگ ہوئی تو شکست ہوسکتی ہے۔ امریکی صدر کی دفاعی حکمت ...

مزید پڑھیں »

امریکی نائب صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات

امریکی نائب صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات

سنگاپور(15نومبر، 2018)امریکی نائب صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے،نریندر مودی نے مائیک پینس کو دعوت دی کہ امریکا نئی دہلی میں دفاعی ساز و سامان کی تیار کرے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کے حوالے سے تازہ رپورٹ کو مسترد کردیا

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کے حوالے سے تازہ رپورٹ کو مسترد کردیا

واشنگٹن: (15نومبر، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک تازہ رپورٹ کو مسترد کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رپورٹ میں شمالی کوریا ...

مزید پڑھیں »

یو ایس خام تیل کی قیمت میں سات فیصد کمی،قیمتیں تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

یو ایس خام تیل کی قیمت میں سات فیصد کمی،قیمتیں تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن (14نومبر، 2018) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے۔یو ایس خام تیل کی قیمت میں سات فیصد کمی کے بعد قیمتیں تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ امریکی ٹی وی کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اول ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو ہٹانے پر بضد

امریکی خاتون اول ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو ہٹانے پر بضد

واشنگٹن (14نومبر، 2018) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر میرا رکارڈل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میرا رکارڈل ...

مزید پڑھیں »

امریکاکا سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

امریکاکا سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

واشنگٹن (12نومبر، 2018) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیاہے۔  امریکی وزیرخارجہ نے سعودی ولی عہد سے مطالبہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے

ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے

واشنگٹن: (10نومبر، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردیئے ہیں، جبکہ تحقیقات سے متعلق سوال پوچھنےپرخاتون صحافی کو جھاڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ فرانس پر روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس ...

مزید پڑھیں »

ایران پراقتصادی پابندیاں :امریکا نے ایرانی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنا شروع کردی

ایران پراقتصادی پابندیاں :امریکا نے ایرانی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنا شروع کردی

واشنگٹن: (08 نومبر 2018)امریکا نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد خطے میں ایرانی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنا شروع کردی ہے۔ امریکا نے ایران کو مشرقی وسطیٰ کے لیے خطرناک قرار دے کر اس کی سرگرمیوں ...

مزید پڑھیں »

امریکا کی تمام ریاستوں میں وسط مدتی انتخابات کیلئے پولنگ ختم

امریکا کی تمام ریاستوں میں وسط مدتی انتخابات کیلئے پولنگ ختم

واشنگٹن ( 07نومبر، 2018) امریکا کی تمام ریاستوں میں وسط مدتی انتخابات کیلئے پولنگ ختم ہوگئی ہے۔ ڈیموکریٹس کو ایوان نمائندگان کی 435 نشستوں میں سے 75 پر سبقت حاصل ہے جبکہ ری پبلکن 80 سیٹوں پر آگے ہیں۔ ویڈیودیکھنے ...

مزید پڑھیں »

امریکا وسط مدتی انتخابات :تیکنکی خرابی ،تاخیر کے باعث ووٹوں کی کاسٹ میں خلل پڑا

امریکا وسط مدتی انتخابات :تیکنکی خرابی ،تاخیر کے باعث ووٹوں کی کاسٹ میں خلل پڑا

واشنگٹن ( 07نومبر، 2018) امریکا میں تیکنکی خرابی اور تاخیر کے باعث بعض ریاستوں میں ووٹوں کی کاسٹ میں خلل پڑا،اور ری پبلکن مشینوں کی خرابی کا الزام ڈیموکریٹس پر عائد کردیاہےجبکہ پولنگ اسٹیشن پر حملے کی دھمکی پر ایک ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top