تازہ ترین

Tag Archives: US President

شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات اچھے نہ ہوئے تو اجلاس ادھوراچھوڑدوں گا، ٹرمپ

شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات اچھے نہ ہوئے تو اجلاس ادھوراچھوڑدوں گا، ٹرمپ

واشنگٹن(19اپریل، 2018)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگران کےشمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کے ساتھ مذاکرت سود مند نہ ہوئے تو وہ بات چیت چھوڑ کرچلے جائیں گے۔ جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا شام کا مشن مکمل کرنے پر افواج کو مبارکباد

امریکی صدر کا شام کا مشن مکمل کرنے پر افواج کو مبارکباد

واشنگٹن (14اپریل،2018) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں امریکا اور اس کے اتحادیوں ،فرانس اور برطانیہ کی جانب سے (حملہ) مشن مکمل کرنے پر افواج کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

قطری امیر کی امریکی صدر سےملاقات

قطری امیر کی امریکی صدر سےملاقات

واشنگٹن(4اپریل، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان تنازعےکاخاتمہ اہمیت کے کا حامل ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ بات قطرکے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سےملاقات میں کی جوکہ امریکہ ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدرنے شام کی امداد منجمد کرنے کا حکم دے دیا

امریکی صدرنے شام کی امداد منجمد کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن(31مارچ، 2018) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی 20 کروڑ ڈالر امداد منجمد کرنے کا حکم دیاہے۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کےحکام کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ملکوں کی امداد پر بھی نظرثانی کا کہاہے۔یہ امداد وزیر خارجہ ریکس ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن: بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے، امریکی صدارتی ایلچی

واشنگٹن: بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے، امریکی صدارتی ایلچی

واشنگٹن : (10 مارچ 2018) امریکی ایلچی ایلس ویلز نے کہاہے کہ بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتے۔ پاکستان کی علاقائی سلامتی کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان پرحملے کرنیوالے طالبان کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

میکسیکو سیکیوریٹی دیوار:امریکی صدر نے بدنام کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا

میکسیکو سیکیوریٹی دیوار:امریکی صدر نے بدنام کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا

واشنگٹن(3مارچ، 2018) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد پر دیوار بنانے پر بضد ہیں اوردیوار بنانے کا پہلا ٹھیکہ ریاست نبراسکا کی کمپنی کو دے دیا گیاہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نبراسکا کی کمپنی ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کی سعودی عرب،متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں سے گفتگو

امریکی صدر کی سعودی عرب،متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں سے گفتگو

واشنگٹن(28فروری، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر سعودی اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں سےایران کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ،متحدہ عرب امارات کے ولی عہد ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کا حقانی نیٹ ورک سمیت دیگر دہشتگرد گروہوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

امریکہ کا حقانی نیٹ ورک سمیت دیگر دہشتگرد گروہوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: (27 فروری 2018) امریکی سفارتخانے نے قومی سلامتی کے امور پر امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس کے دورہ پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔ لیزا کرٹس نے پاکستان سے حقانی نیٹ ورک سمیت دیگر دہشتگرد ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے سابق مشیر کا یورپی سیاستدانوں کو رقوم دینے کا انکشاف

ٹرمپ کے سابق مشیر کا یورپی سیاستدانوں کو رقوم دینے کا انکشاف

واشنگٹن: (25 فروری 2018) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے سربراہ پال مانافورٹ نے خفیہ طور پر سینئر یورپی سیاستدانوں کو 20 لاکھ یورو سے زائد کی رقوم فراہم کی جن کا مبینہ مقصد یوکرائن میں روس ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدربننے کےبعد میرے والد کوکاروبار میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا، ٹرمپ جونیئر

امریکی صدربننے کےبعد میرے والد کوکاروبار میں کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا، ٹرمپ جونیئر

نئی دہلی (22فروری،2018) ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئرنے کہاہے کہ امریکا کا صدر بننے کے بعد ان کے والد کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ بھارت کے شہر پٹنا میں ٹرمپ ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

تارکین وطن کیلئے دیگر ملکوں کو بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم کینیڈا

تارکین وطن کیلئے دیگر ملکوں کو بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم کینیڈا

نئی دہلی: (19 فروری 2018) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کو تارکین وطن کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ پناہ گزین اپنے ملک میں ظلم و ستم سے بچنے اور دوسرے ملکوں میں ...

مزید پڑھیں »

سابقہ بیویوں کابدسلوکی کا الزام: امریکی صدر کے معتمد مستعفی

سابقہ بیویوں کابدسلوکی کا الزام: امریکی صدر کے معتمد مستعفی

واشنگٹن(08فروری، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلی معتمد روب پورٹر دو سابقہ بیویوں کی جانب سے حراساں کیے جانے کےالزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے۔ امریکی صدر کے رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے اسٹاف سیکریٹری کی سابقہ ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن: امریکی صدر کا طالبان سے امن مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر کا طالبان سے امن مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: (29 جنوری 2018) افغانستان میں فوجی اڈے اور وزارت محنت پر حملوں کے بعد امریکی صدر نے طالبان سے امن مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ حملوں کے بعد عسکریت پسندوں سے امن ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدرایران سے ایٹمی معاہدہ ختم نہ کرنے کا باضابطہ اعلان آج کریں گے

امریکی صدرایران سے ایٹمی معاہدہ ختم نہ کرنے کا باضابطہ اعلان آج کریں گے

واشنگٹن (12جنوری، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے ایٹمی معاہدہ ختم نہ کرنے کا باضابطہ اعلان آج کرینگے۔جبکہ امریکی وزیر خزانہ اسٹیو منچن کا کہناہے کہ ٹرمپ ایران پر نئی پابندیاں عائد کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

امریکا کی جانب سے سیکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکا ہمارا اتحادی نہیں رہا، خواجہ آصف

امریکا کی جانب سے سیکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکا ہمارا اتحادی نہیں رہا، خواجہ آصف

اسلام آباد (07جنوری،2018)وزیرخارجہ خواجہ آصف نےکہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی امداد کی معطلی کے بعد امریکا ہمارا اتحادی نہیں رہا۔ امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل کو دیےگئےانٹرویو میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کاکہناتھا کہ پاک افواج اور ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا سے متعلق موقف پر جنوبی کورین ہم منصب نے شکریہ اداکیا، ڈونلڈ ٹرمپ

شمالی کوریا سے متعلق موقف پر جنوبی کورین ہم منصب نے شکریہ اداکیا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: (6 جنوری 2018) امریکی صدرنے کہاہے کہ شمالی کوریا سے متعلق موقف پر جنوبی کورین ہم منصب نے شکریہ اداکیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں وہ شمالی کورین رہنما کم جونگ ان سے ٹیلیفون پر بھی گفتگوکرنے کیلئے تیارہیں۔

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دیں، قومی سلامتی کمیٹی

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دیں، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: (02 جنوری 2018) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top