تازہ ترین

Tag Archives: to be held

ایم ایم اے آج پشاور سے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی

ایم ایم اے آج پشاور سے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی

پشاور(24جون، 2018)متحدہ مجلس عمل نے آج پشاور میں ایک بڑے جلسہ عام سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ پریس کلب پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ مجلس عمل کے صوبائی قائدین کا کہنا تھا انتخابی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور کے 8میچز پاکستان میں کروانے کافیصلہ

پی ایس ایل فور کے 8میچز پاکستان میں کروانے کافیصلہ

لاہور(13جون، 2018)پی ایس ایل فور کے 8سے زائد میچز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔فیصلہ پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے درمیان ملاقات میں کیاگیا۔ پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور چیئرمین پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ آج ہوگا، شاہینوں کی تیاریاں مکمل

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ آج ہوگا، شاہینوں کی تیاریاں مکمل

لندن(24مئی ، 2018)پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کوچز کی زیرنگرانی کئی گھنٹے بیٹنگ،بولنگ اورفیلڈنگ کی مشقیں کیں جس سے ٹیم اس ٹیسٹ کےلیے پوری طرح تیارہے۔ پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد (22جنوری ،2018)قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔ قومی اسمبلی کااجلاس دوروز کے وقفے کے بعد شام چاربجے شروع ہوگا۔سینیٹ کااجلاس تیسرے پہرتین بجے شروع ہوگا۔ دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت ...

مزید پڑھیں »

پہلا عالمی فلم فیسٹول مارچ میں منعقد ہوگا

پہلا عالمی فلم فیسٹول مارچ میں منعقد ہوگا

کراچی(12جنوری، 2018) رواں سال مارچ میں پہلا پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹول کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ عالمی فلم فیسٹول کااعلان کراچی فلم سوسائٹی کی جانب سے پریس کانفرنس میں کیاگیا جس میں سوسائٹی کی صدر سلطانہ صدیقی اور اسٹیٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل، ایشیاکپ کی منتقلی ایجنڈے میں سرفہرست

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل، ایشیاکپ کی منتقلی ایجنڈے میں سرفہرست

دبئی (17دسمبر، 2017)ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس کل دبئی میں ہورہاہے۔جس میں شرکت کیلئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی آج رات روانہ ہوں گے۔حکومتی اجازت نہ ملنے پربھارت ایشیاکپ کی میزبانی سے دستبردارہوگیا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

دھرنا ختم کروانے کےلیے اہم اجلاس آج ہوگا

دھرنا ختم کروانے کےلیے اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(20نومبر،2017)وزیر داخلہ احسن اقبال نےدھرنے سے متعلق حتمی فیصلے کےلیے اہم اجلاس آج وزارت مذہبی امور میں طلب کیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دھرنے کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا ...

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ہوگا

اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ہوگا

ریاض (19نومبر، 2017) دہشتگردی کے خلاف اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس 26نومبر کو ہوگا. اجلاس میں وزرائے دفاع دہشتگردی کے خاتمے اور رکن ممالک میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ عرب ٹی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسوں کی سماعت آج ہو گی

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(3نومبر،2017)سابق وزیراعظم نواز شریف آج  احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوںگے،اس موقع پر عدالت کے احاطے میں سخت سیکورٹی انتظامات کیئے جائیں گے۔ آج احتساب عدالت  نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسوں میں باضابطہ ٹرائل کا آغازکرتے ہوئے استعاثہ ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی

نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد( 18اکتوبر،2017) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ان کے بچوں اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 3نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی ۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوں گےآج کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

الوداعی تقریب میں شاہد آفریدی شریک نہیں ہونگے

الوداعی تقریب میں شاہد آفریدی شریک نہیں ہونگے

لاہور:(14ستمبر،2017) شاہدآفریدی کے پی سی بی سے معاملات طے نہ ہوسکے۔آج بوم بوم آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے الوداعی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ یونس خان کے شرکت پہلے ہی غیرمتوقع ہے۔ جس کے بعد صرف سابق کپتان مصباح ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سفیروں کی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے

پاکستانی سفیروں کی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے

اسلام آباد:(4اگست،2017) منتخب پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔ کانفرنس میں شرکاء ملکی خارجہ پالیسی سے متعلق اہم معاملات پر غور کریں گے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کی ...

مزید پڑھیں »

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (2مئی) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ مشترکہ مفادات کونسل کااہم اجلاس آج ہورہاہے۔وفاقی وزرا اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہوگا، شہریار خان

پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہوگا، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کراچی پہنچ گئے،کراچی آمد پر انھوں نے اعلان یہ کیا کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہوگا،کراچی میں کرکٹ معاملات پرسابق کرکٹرزسے بات چیت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

نو منتخب امریکی صدرکی حلف برداری موقع پر دنیا بھر میں مظاہرے ہونگے

نو منتخب امریکی صدرکی حلف برداری موقع پر دنیا بھر میں مظاہرے ہونگے

نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقعے پر امریکا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ٹرمپ مخالف مظاہرے ہونگے،اصل معرکہ واشنگٹن میں ہوگا،پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی تیاری شروع کردی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

جنید جمشید کی نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، بھائی ہمایوں جمشید

جنید جمشید کی نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، بھائی ہمایوں جمشید

کراچی میں جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیاہے۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کو دیکھنے آئےہیں۔ معروف مبلغ دین و نعت خواں جنید جمشید ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی:گلوکارکمارسانوکالاہورمیں ہونےوالاکنسرٹ ملتوی

پاک بھارت کشیدگی:گلوکارکمارسانوکالاہورمیں ہونےوالاکنسرٹ ملتوی

پاک بھارت کشیدگی کےباعث بھارتی گلوکارکمارسانوکالاہورمیں ہونےوالاکنسرٹ ملتوی کردیا گیا،کمار سانو نےچھبیس ستمبر کونجی ہوٹل میں پرفارم کرنا تھا۔ کنسرٹ کا اہتمام کرنے والے آرگنائزرزنے اسے ملتوی نے کرنےکا کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک پروڈکشن کمپنی ...

مزید پڑھیں »

پشاور: پی ٹی آئی اور پی ایم ایل(ن) آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گی

پشاور: پی ٹی آئی اور پی ایم ایل(ن) آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گی

پشاور میں تحریک انصاف کی ریلی کےمقابلے میں نون لیگ نے بھی عوامی طاقت کےمظاہرے کرے گی۔ وزیراعظم نوازشریف  دلہ زاک چوک پر جلسے سے خطاب آج کریں گے۔ادھر پاکستان عوامی تحریک نے تحریک قصاص کا اغاز کردیا ہے۔ تحریک ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top