تازہ ترین

Tag Archives: Suicide Blast

کابل:خودکش حملے میں 12افراد ہلاک

کابل:خودکش حملے میں 12افراد ہلاک

کابل(11جون، 2018)افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دارالامان کے علاقے میں سرکاری محکمے کےدروازے پرخودکش حملے میں 12افراد ہلاک  جبکہ 33افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع ابلاغ کےمطابق خودکش دھماکہ دیہی آبادی کی ترقی کی وزارت کے باہر دوپہر میں ہوا۔ دھماکہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :خودکش حملے میں 26 ہلاک، 18زخمی

افغانستان :خودکش حملے میں 26 ہلاک، 18زخمی

کابل(21مارچ، 2018) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملےمیں26افراد جاں بحق جبکہ 18زخمی ہوگئے ہیں. افغانستان کے نائب وزیرداخلہ نے خودکش حملے کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ خودکش حملہ علی آباد اسپتال اور کابل یونیورسٹی کے قریب ہواہے۔ خودکش حملہ ...

مزید پڑھیں »

جلال آباد میں خودکش دھماکہ، 5شہری جاں بحق

جلال آباد میں خودکش دھماکہ، 5شہری جاں بحق

کابل ( 3دسمبر، 2017)افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں خودکش دھماکہ ہوا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں پانچ شہری جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیانے بتایاہےکہ دھماکہ جلال آباد کے مرکزی علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی افغانستان میں خودکش حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی افغانستان میں خودکش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد:(17اکتوبر، 2017) افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹر پرخودکش حملے کی پاکستان شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریانے افغانستان کے صوبے پکتیا میں خودکش حملے میں 45افراد کی ہلاکت اور دو سو زخمی افرادکی ...

مزید پڑھیں »

بریکنگ: کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکہ، 2افراد ہلاک

بریکنگ: کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکہ، 2افراد ہلاک

کابل:(13ستمبر،2017)افغان دارلحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکا ہواہے جس میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کےمطابق کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بنے چیک پوائنٹ میں خودکش حملہ آوور نے خود کودھماکے سے اڑالیا جس سے ...

مزید پڑھیں »

لشکر گاہ :خودکش حملے میں دو فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک ،40زخمی

لشکر گاہ :خودکش حملے میں دو فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک ،40زخمی

کابل :(23اگست،2017)افغانستان کے شہر لشکر گاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں دو فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خودکش حملہ لشکر گاہ میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب کیا گیا۔حملے میں40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دھماکے ...

مزید پڑھیں »

چھٹیوں پرگھر آیا ائرفورس کا جوان بھی خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں شامل

چھٹیوں پرگھر آیا ائرفورس کا جوان بھی خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں شامل

بیدیاں روڈ دھماکے کے شہید اویس کی باغ رحمت قبرستان میں تدفین کر دی گئی،پی اے ایف کے دستے نے اویس کی میت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ایئر فورس کا جوان اویس جیکب آباد میں تعینات تھا اور ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

بنگلہ دیش میں  2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

بنگلہ دیش کے شہرچٹا گانگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی سیکیورٹی فورسز نے چٹاکانگ کی بندرگاہ کے ...

مزید پڑھیں »

لاہورخودکش حملہ:جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ لگالیاگیا

لاہورخودکش حملہ:جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ لگالیاگیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نےلاہور چیئرنگ کراس خودکش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کی ہے اور دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے والی جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ لگا لیاہے۔جماعت الاحرار کی ویب سائٹ بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

بغداد:خودکش دھماکے میں 31افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی

بغداد:خودکش دھماکے میں 31افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ ایک مذہبی تقریب میں ہوا جہاں لوگوں کا ہجوم تھا،خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز خودکش جیکٹ کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top