تازہ ترین

Tag Archives: Storm

فلوریڈا کی طرف بڑھنے والا طوفان مائیکل مزید خطرناک ہوگیا

فلوریڈا کی طرف بڑھنے والا طوفان مائیکل مزید خطرناک ہوگیا

فلوریڈا(10اکتوبر، 2018)امریکی ریاست فلوریڈا کی طرف بڑھنے والا طوفان مزید خطرناک ہوگیا ہے اور اس کی شدت کیٹیگری تین کے بڑے طوفان میں تبدیل ہوگئی ہے، خدشہ ہے کہ طوفان آج فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ سمندری طوفان ...

مزید پڑھیں »

فلپائن میں طاقت ور ترین طوفان سے 14 افراد جاں بحق، 40 لاکھ متاثر

فلپائن میں طاقت ور ترین طوفان سے 14 افراد جاں بحق، 40 لاکھ متاثر

منیلا:(15 ستمبر 2018) طاقت ور سمندری طوفان منگکھٹ فلپائن کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ انتہائی طاقتور سمندری طوفان منگکھٹ آج شمالی فلپائنی صوبے کاگایان کے علاقے باگاؤ سے ٹکرا گیا۔ سال ...

مزید پڑھیں »

امریکا میں سمندری طوفان فلورنس کے باعث لاکھوں افراد کی نقل مکانی

امریکا میں سمندری طوفان فلورنس کے باعث لاکھوں افراد کی نقل مکانی

واشنگٹن:(13 ستمبر 2018) سمندری طوفان فلورنس کے باعث متاثرہ علاقوں سے 17 لاکھ افراد کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کردیا گیا ہے۔ فلورنس نامی سمندری طوفان آج امریکی ریاستوں سے ٹکرائے گا اور طوفان کے پیش نظر ورجینیا، میری ...

مزید پڑھیں »

برازیل جیل پرمسلح افراد کا حملہ، 100سےزائد قیدی فرار

برازیل جیل پرمسلح افراد کا حملہ، 100سےزائد قیدی فرار

برازیلیا(11ستمبر، 2018) برازیل میں جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد قیدی فرار ہوگئےاور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں 20 مسلح افراد نے جیل پر حملہ ...

مزید پڑھیں »

جاپان: طاقتور طوفان نے تباہی مچادی، 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

جاپان: طاقتور طوفان نے تباہی مچادی، 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ٹوکیو:(04 ستمبر 2018)180 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کا سمندری طوفان 126 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ جاپان کے مغربی ساحلی علاقے سے ٹکرایا جس کے بعد مختلف علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ جاپان میں طاقتور ...

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان سے سیلاب کاخطرہ:فلوریڈاسے ہزاروں افراد کا انخلاء

سمندری طوفان سے سیلاب کاخطرہ:فلوریڈاسے ہزاروں افراد کا انخلاء

فلوریڈا (28مئی ، 2018)سمندری طوفان کے باعث سیلاب کے خطرے کے پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈاکے ہزاروں رہائشیوں نے اپنے علاقے خالی کردیے ہیں۔ماہرین محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان البرٹو شمال سے بحیرہ میکسیکو کی طرف بڑھ رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

امریکا کے بیشتر شہر،ریاستیں کوئن نامی برفانی طوفان کی لپیٹ میں

امریکا کے بیشتر شہر،ریاستیں کوئن نامی برفانی طوفان کی لپیٹ میں

واشنگٹن(08مارچ، 2018)امریکا کے بیشتر شہر اور ریاستیں کوئن نامی برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس نے نظام زندگی مفلوج کردیاہے، متعدد مقامات پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جبکہ 50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کے باعث ...

مزید پڑھیں »

کائی ٹک طوفان نے فلپائن میں تباہی مچادی، 26افراد ہلاک

کائی ٹک طوفان نے فلپائن میں تباہی مچادی، 26افراد ہلاک

منیلا(17دسمبر، 2017)فلپائن میں طوفان ٹکرانے کے باعث تیز ہواوں اور بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے۔ جزیرہ بلیران میں لینڈ سلایڈگ سے 26 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں طوفان کائی ٹک ...

مزید پڑھیں »

ٹیکساس میں طوفانی بگولوں نے 5افراد کی زندگیاں نگل لیں

ٹیکساس میں طوفانی بگولوں نے 5افراد کی زندگیاں نگل لیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بگولوں کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے ہیں۔ متعدد چھتیں اڑ گئیں جبکہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم

برطانیہ میں طوفان نے تباہی مچا دی۔ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں ہزاروں مکانات بجلی سے محروم ہوگئے، جبکہ اکیانوے میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے ٹرانسپورٹ کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوگیا۔ امریکا ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی شہر کوئینز لینڈ میں مارشیا نامی طوفان تھم گیا

آسٹریلوی شہر کوئینز لینڈ میں مارشیا نامی طوفان تھم گیا

آسٹریلوی شہر کوئینز لینڈ میں مارشیا نامی طوفان تھم گیا۔ کئی شہروں میں طوفان کے بعد سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ طوفان کے باعث کئی افراد لاپتہ ہیں۔ کوئینز لینڈ میں طوفان تو تھم گیا لیکن محکمہ موسمیات ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top