تازہ ترین

Tag Archives: Sports

سعودی عرب :خواتین میں کھیلوں کے لیے مخصوص عبایہ مقبول ہونے لگا

سعودی عرب :خواتین میں کھیلوں کے لیے مخصوص عبایہ مقبول ہونے لگا

ریاض (18اپریل، 2018) سعودی عرب میں کھیلوں سے وابستہ خواتین کھلاڑیوں میں کھیلوں کے لیے مخصوص عبایہ مقبول ہورہاہے۔ جدہ شہرمیں کھیلوں کےعبائے میں خواتین کھلاڑیوں کی تصویریں گذشتہ ماہ وائرل ہوئی تھی۔جس پر بحث بھی چھڑی تھی جس میں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کے جیولن کے کھلاڑی نے تھرو پھینک کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کے جیولن کے کھلاڑی نے تھرو پھینک کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

گولڈ کوست:(13اپریل 2018) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز:پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح حاصل کرلی

کامن ویلتھ گیمز:پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح حاصل کرلی

گولڈ کوسٹ:(13 اپریل 2018) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیکر میگا یونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ساتویں پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

ٹرائی اینگولر سیریز،پہلا میچ یکم جولائی کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہوگا

ٹرائی اینگولر سیریز،پہلا میچ یکم جولائی کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہوگا

لاہور:(10اپریل 2018) پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ جس کے بعد پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں 5 ون ڈے میچوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں ...

مزید پڑھیں »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور: (10 اپریل 2018) دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کیمپ کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کردیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں اظہر علی، سمیع اسلم، حارث سہیل، اسد شفیق، فخر زمان، عثمان صلاح الدین ،فواد عالم، ...

مزید پڑھیں »

ملتان:سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی گاڑی کو حادثہ

ملتان:سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی گاڑی کو حادثہ

ملتان:(09 اپریل 2018) ملتان میں ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، شاکر شجاع آبادی حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے شجاع آباد میں ممتاز سرائیکی شاعر ...

مزید پڑھیں »

مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر نے اسلام قبول کرلیا

مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر نے اسلام قبول کرلیا

سڈنی : (19 مارچ 2018) آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹرعثمان خواجہ کی منگیترریچل میکلیلن نے اسلام قبول کرلیا ہے، دونوں اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ کی 22 سالہ منگیتر ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پورٹ الزبتھ: (09 مارچ 2018) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ آج پورٹ الزبتھ میں شروع ہوگا،آسٹریلیا کوچارمیچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر سے برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو ڈربن ...

مزید پڑھیں »

کیویز نے انگلینڈ کو شکست دے کرسیریزبرابرکردی

کیویز نے انگلینڈ کو شکست دے کرسیریزبرابرکردی

ڈونیڈن:(7مارچ، 2018)نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میں انگلینڈ کو5وکٹوں سے ہرادیاہے جس سے پانچ میچوں کی سیریز2-2سے برابرہوگئی ہے۔ پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ نے 9وکٹوں کے نقصان پر335رنزاسکورکئے،جونی بیرسٹونے138 اورجو روٹ نے102رنز بنائے۔کیویز کے ایش سوڈھی نے4،ٹرینٹ بولٹ اورکولن ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری:آج پشاور زلمی،ملتان سلطانزایک بار پھر آمنے سامنے ہونگی

پی ایس ایل تھری:آج پشاور زلمی،ملتان سلطانزایک بار پھر آمنے سامنے ہونگی

دبئی (06مارچ، 2018)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز ایک بار پھر آمنے سامنے ہونگی۔ پی ایس ایل میں کل آرام کادن تھا جبکہ گزشتہ راؤنڈ میں سب سے پہلے مقابلے میں ملتان سلطان نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ: (02 مارچ 2018) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے ٹاکرا اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

کراچی پی ایس ایل فائنل سیکیورٹی انتظامات: شٹل سروس چلانے کافیصلہ

کراچی پی ایس ایل فائنل سیکیورٹی انتظامات: شٹل سروس چلانے کافیصلہ

کراچی(27 فروری 2018) کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سےصوبائی وزیرداخلہ سہیل انورسیال کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئے انتطامات پربریفنگ دی گئی، فائنل میچ کے روز نیشنل اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top