تازہ ترین

Tag Archives: sports news

بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف

بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف

شارجہ: (20جنوری 2018) پاکستان نے بلائنڈ ورکپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو جیت کے لئے تین سو نو رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل: بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل: بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ: (20جنوری 2018) بلائنڈ ورلڈ کپ فائنل میں دو روایتی حریف آج آمنے سامنے ہیں، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جارہے بلائنڈ ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ الیون کےخلاف پہلےمعرکے میں ناکام رہی

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ الیون کےخلاف پہلےمعرکے میں ناکام رہی

کراچی: (20 جنوری 2018) برسوں بعد ہوم گراؤنڈ پرپہلابڑامیچ کھیلنےوالی قومی ہاکی ٹیم ورلڈ الیون کےخلاف پہلےمیچ میں شکست سے دوچار ہوگئی ہے۔ پاکستان نے پہلے ہاف میں برتری حاصل کی۔ دوسرے ہاف میں مہمان ٹیم کے کپتان روڈرک واسوف ...

مزید پڑھیں »

شاہین ویلنگٹن پہنچ گئے،جمعے کو وائٹ واش سے بچنے کی جنگ کریں گے

شاہین ویلنگٹن پہنچ گئے،جمعے کو وائٹ واش سے بچنے کی جنگ کریں گے

ویلنگٹن(17جنوری ،2018)پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد ویلنگٹن پہنچ گئی۔ جہاں جمعہ کوسیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔سیریزمیں چارصفرکے خسارے کا شکارقومی ٹیم کواب وائٹ واش سے بچنے کے چیلنج کاسامنا ہے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ الیون آج کراچی پہنچ رہی ہے

ہاکی ورلڈ الیون آج کراچی پہنچ رہی ہے

کراچی (17جنوری ،2018)پاکستان سے دومیچوں کی سیریز کھیلنے ہاکی ورلڈ الیون آج کراچی پہنچ رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ جمعہ کوعبدالستارایدھی ہاکی اسٹیڈیم کی بلوٹرف پرکھیلاجائے گا۔ قومی کھیل ہاکی کے بحالی کیلئے پی ایچ ایف کی کوششیں رنگ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکا اعلان کردیا

اکلینڈ (17جنوری ،2018)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3میچوں کےلیےاپنے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیاہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کیویز سیلیکٹر مختلف کھلاڑیوں اور ان کے کمبی نیشن کو آزمائیں گے،بین وہیلر جوکہ آخری بار 2017میں کیویز کی طرف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان،ورلڈ الیون ہاکی:عالمی کھلاڑی بھی پاکستان کے سنہری دور کےواپسی کے خواہاں

پاکستان،ورلڈ الیون ہاکی:عالمی کھلاڑی بھی پاکستان کے سنہری دور کےواپسی کے خواہاں

لاہور(16جنوری،2018)پاکستان اورورلڈ الیون کےدرمیان ہونےوالےہاکی میچ پر نامورغیر ملکی کوچز بھی خوش ہیں، ہالینڈ کےفلورس جان بوولینڈر نے کہا ہے کہ پاکستان آنے پر بےحد خوش اوربےچین ہوں،جبکہ اسپین کےسابق اولمپیئن جان اسکارے بھی پاکستان آنےکیلئےتیارہیں۔ بوولینڈرنے241انٹرنیشنل میچوں میں215گول اسکورکئےہیں،1996اٹلانٹااولمپکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان،نیوزی لینڈ چوتھا ون ڈے:شاہینوں کا کیویز کو 263رنز کا ہدف

پاکستان،نیوزی لینڈ چوتھا ون ڈے:شاہینوں کا کیویز کو 263رنز کا ہدف

ہیملٹن:(16جنوری،2018)نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں شاہینوں نے پہلی بار مناسب اسکور کرکے کیویز کو 263رنز کا ہدف دیاہے۔ محمد حفیظ 81رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔اس کے علاوہ سرفراز احمد، حارث سہیل اور فخرزمان نے بھی ...

مزید پڑھیں »

انڈر نائینٹین کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کی آئرلینڈ کو 9وکٹوں سے شکست

انڈر نائینٹین کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کی آئرلینڈ کو 9وکٹوں سے شکست

واہنگری(16جنوری،2018)انڈر نائینٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے آئرلینڈ کو گروپ ڈی کے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے. نیوزی لینڈ کے شہر واہنگری میں کھیلے گئے انڈر نائینٹین کرکٹ ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچ آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے سیریز میں نئے کمبی نیشن آزمانے کاوقت آگیا، مکی آرتھر

نیوزی لینڈ سے سیریز میں نئے کمبی نیشن آزمانے کاوقت آگیا، مکی آرتھر

ہیملٹن(15جنوری،2018) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز میں نئے کمبی نیشن آزمانے کاوقت آگیاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہیملٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار:بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان میں کھیلنے سے انکار

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار:بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان میں کھیلنے سے انکار

لاہور (15جنوری،2018)بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان میں کھیلنے سے انکارکردیاہے۔  بھارت کے بلائنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر مہاں تیش نے کہاکہ خواہش تھی کہ فائنل کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ ایک روزہ سیریز:شاہین ہیملٹن پہنچ گئے،چوتھے ایک روزہ میں تبدیلیوں کاامکان

پاک نیوزی لینڈ ایک روزہ سیریز:شاہین ہیملٹن پہنچ گئے،چوتھے ایک روزہ میں تبدیلیوں کاامکان

ہیملٹن (15جنوری،2018)نیوزی لینڈ میں تیسراون ڈے ہارنے کےبعد قومی کرکٹ ٹیم ڈونیڈن سے ہیملٹن پہنچ گئی ہے جہاں آج کھلاڑیوں نے کئی گھنٹے پریکٹس کی۔ ہیملٹن میں سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ کھیلا جائے گا،سرفرازالیون کوسیریز گنوانے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان  نے 563رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان  نے 563رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی

عجمان:(18جنوری ، 2018)پانچویں بلائینڈکرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف مقررہ40اووروں میں563رنزکاعالمی ریکارڈبنادیاہے۔ متحدہ عرب امارات  کے شہر عجمان میں کھیلے جارہے بلائنڈ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں آج پاکستان ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت دوسرا ٹیسٹ: پروٹیز کا پراعتماد آغاز

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت دوسرا ٹیسٹ: پروٹیز کا پراعتماد آغاز

سنچورین (13جنوری، 2018)پروٹیزکھلاڑی ایڈین مارکریم نے بھارت کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں نصف سنچری اسکور کرکے میزبان ٹیم کےلیے اچھاآغاز کیا۔ کھانے کے وقفے تک جنوبی افریقہ نے فاسٹ بولروں کے لیے آسان پیس وکٹ پر بغیر کسی نقصان کے 78رنز ...

مزید پڑھیں »

 نیوزی لینڈ کےخلاف شکست:ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پی سی بی

 نیوزی لینڈ کےخلاف شکست:ٹیم کی کارکردگی پر منصفانہ تنقید کریں،ذاتیات پر نہ اتریں، پی سی بی

لاہور (13جنوری، 2018)پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈکےخلاف تیسرےایک روزہ میچ میں بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈکےخلاف ٹیم کی خراب کارکردگی  سےچیئرمین بورڈ نجم سیٹھی آگاہ ہیں۔ بورڈ حکام کے مطابق ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: کیویز باولرز نے پاکستان بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے

تیسرا ون ڈے: کیویز باولرز نے پاکستان بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے

ڈنیڈن: (13جنوری، 2018) پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیویز باولرز نے قومی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا ہے ،258رنز کے جواب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی 32 رنز پر ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت

عجمان:(12جنوری، 2018)پاکستان اور عجمان میں جاری بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سےشکست دے دی ہے۔ویزے نہ ملنے کے باعث پاکستانی ٹیم پانچ اہم کھلاڑیوں کے بغیرکھیل رہی تھی۔ متحدہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کو سیکیورٹی کمپنی کی سروسز حاصل کرنے کیلئے راضی کرلیا، نجم سیٹھی

آئی سی سی کو سیکیورٹی کمپنی کی سروسز حاصل کرنے کیلئے راضی کرلیا، نجم سیٹھی

لاہور (12جنوری، 2018)پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین نجم  سیٹھی نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلئےآئی سی سی کو سیکیورٹی کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے راضی کرلیاہے۔ چیئرمین پی سی بی  نجم سیٹھی کاغیرملکی خبررساں ادارے کوانٹرویومیں کہناتھا کہ سیکیورٹی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top