تازہ ترین

Tag Archives: senate

الیکٹرانک کرائم کے ترمیمی بل 2018ء کی پارلیمنٹ سے منظوری روکنے کا فیصلہ

الیکٹرانک کرائم کے ترمیمی بل 2018ء کی پارلیمنٹ سے منظوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (12 اکتوبر 2018) حکومت نے توہین آمیز مواد کی روک تھام سے متعلق الیکٹرانک کرائم کے ترمیمی بل 2018ء کی پارلیمنٹ سے منظوری روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے بل واپس ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس میں فواد چوہدری اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی

سینیٹ اجلاس میں فواد چوہدری اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور (ن) لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ خان میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دونوں کو خاموش کراتے رہے۔ فواد چوہدری کے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آج پھر ہوگا

سینیٹ کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آج پھر ہوگا

اسلام آباد(08اکتوبر، 2018)سینیٹ کااجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر3 بجےہوگا،اب تک نےاجلاس کے ایجنڈے کی کاپی حاصل کرلی ہےجوکہ 34نکات پر مشتمل ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینٹ اجلاس کے ایجنڈا ...

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ نےمتنازع شخص کی بحیثیت سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کردی

امریکی سینیٹ نےمتنازع شخص کی بحیثیت سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کردی

واشنگٹن(07اکتوبر، 2018)امریکی سینیٹ نے متنازع جج بریٹ کیوانا کی بطور سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کردی ہے۔ امریکی سینیٹ میں رائے شماری میں کیوانا کے حق میں50 اور مخالفت میں 48 ووٹ آئے۔بریٹ کیوانا سپریم کورٹ میں تاحیات جج ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ آج ہوگی

سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ آج ہوگی

لاہور(03، اکتوبر2018) پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے شہزاد وسیم اور مسلم لیگ (ن) کے خواجہ حسان آمنے سامنے ہیں۔چوہدری سرور کی جانب سے گورنر کا عہدہ سنبھالنے کےلیے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

سینیٹ کا گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر طلحہٰ محمود کی زیرصدارت ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ایل این جی درآمدی ٹرمینل کو پوری صلاحیت پرنہیں چلایا جارہا، سینیٹ میں انکشاف

دوسرے ایل این جی درآمدی ٹرمینل کو پوری صلاحیت پرنہیں چلایا جارہا، سینیٹ میں انکشاف

اسلام آباد: (یکم اکتوبر 2018) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق حکومت کی طرف سے عجلت میں لگوائے گئے دوسرے ایل این جی درآمدی ٹرمینل کو پوری صلاحیت پرنہیں چلایا جارہا۔ سینیٹ ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کی ملک میں آبی قلت پر واپڈا اور ارسا پر شدید تنقید

سینیٹ کی ملک میں آبی قلت پر واپڈا اور ارسا پر شدید تنقید

اسلام آباد: (24 ستمبر 2018) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل نے ملک میں آبی قلت پر واپڈا اور ارسا پر شدید تنقید کی ہے۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے کہا ہے کہ ملک میں آبی ذخائرکی ...

مزید پڑھیں »

الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا ترمیمی بل 2018ء سینیٹ میں پیش

الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا ترمیمی بل 2018ء سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: (19 ستمبر 2018) سینیٹ میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریذائیڈنگ افسر ستارہ ایاز کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ ایوان میں الیکٹرانک جرائم ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ میں مالیاتی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا

سینیٹ میں مالیاتی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا

اسلام آباد: (18 ستمبر 2018) ایوان بالا میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی میں مالیاتی ترمیمی بل 2018ء پیش کردیا گیا ہے۔ اپوزیشن اراکین نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے شہزاد وسیم کو سینیٹ ٹکٹ جاری کردیا

تحریک انصاف نے شہزاد وسیم کو سینیٹ ٹکٹ جاری کردیا

اسلام آباد: (17 ستمبر 2018) گورنرپنجاب چوہدری سرور کی خالی کردہ نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے شہزاد وسیم کو سینیٹ ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ ٹکٹ حاصل کرنے والے شہزاد وسیم  کے نام کی منظوری وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: (13 ستمبر 2018) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 ستمبر (منگل) کو طلب کرلیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 ستمبر (پیر) کو طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب سے استعفے کا مطالبہ

چیئرمین نیب سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد: (03 ستمبر 2018) مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے چیئرمین نیب  جسٹس جاوید اقبال سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا حمایت سے انکار، (ن) لیگ کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے پر غور

پیپلزپارٹی کا حمایت سے انکار، (ن) لیگ کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے پر غور

اسلام آباد: (17 اگست 2018) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے امیدوار کیلئے مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) نے بھی پیپلز پارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس

سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس

اسلام آباد:(08 اگست 2018) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائےآئی ٹی کو بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی قبائلی علاقہ جات میں جدید ترین انفراسٹرکچر لگانے کا کام شروع کردیا جائے گا۔ فاٹا کی چار ایجنسیوں میں کام کی ...

مزید پڑھیں »

این ایچ حکام سے ملتان سکھر موٹروے معاہدے کی رپورٹ طلب

این ایچ حکام سے ملتان سکھر موٹروے معاہدے کی رپورٹ طلب

اسلام آباد: (07 اگست 2018) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ہدایت اللہ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے این ایچ حکام سے ملتان سکھر موٹروے معاہدے کی رپورٹ طلب کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کی چھان بین سینیٹ ہول کمیٹی کے سپرد کرنے کا مطالبہ

آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کی چھان بین سینیٹ ہول کمیٹی کے سپرد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: (03 اگست 2018) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کی چھان بین سینیٹ ہول کمیٹی کے سپرد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ‏آر ٹی ایس کی ناکامی ...

مزید پڑھیں »

چولستان میں گذشتہ ماہ تین کم عمر بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف

چولستان میں گذشتہ ماہ تین کم عمر بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: (20 جولائی 2018) چولستان میں گذشتہ ماہ تین کم عمر بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ واقعہ انسانی ...

مزید پڑھیں »

بتایا جائے اس وقت ملک کون چلارہا ہے؟ شیری رحمان کا سینیٹ میں سوال

بتایا جائے اس وقت ملک کون چلارہا ہے؟ شیری رحمان کا سینیٹ میں سوال

اسلام آباد: (16 جولائی 2018) سینیٹ میں سانحہ مستونگ کے حوالے سے تعزیتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے عام انتخابات سے قبل ملک میں دہشتگردی کے واقعات اور سیاسی رہنماؤں کونشانہ بنائے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top