لاہور: (7 فروری 2019) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کاکہناہے کہ کوئی ہمیشہ کپتان نہیں رہتا،انہیں اس کے گنوانے کابھی کوئی خوف نہیں۔چیئرمین پی سی بی کے اعتماد کامشکور ہوں۔ حوصلہ بڑھا،جس کی جھلک ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس ...
مزید پڑھیں »Tag Archives: Sarfraz Ahmed
پی سی بی کا سرفراز احمد کو ورلڈ کپ کیلئے کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
لاہور: (05 فروری 2019) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 تک سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ لاہور میں پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز میں سرفراز احمد کے ساتھ پریس کانفرنس ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ ختم
جوہانسبرگ: (4 فروری 2019) جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات رنز سے ہرایا اور سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گرین شرٹس ٹیم ستمبر دو ہزار سولہ کے بعد پہلی سیریز ...
مزید پڑھیں »تھرڈ امپائرسرفرازاحمد الیون کے لیے ولن بن گیا
کیپ ٹاؤن: (5 جنوری 2019) جنوبی افریقا میں تھرڈ امپائر پاکستان ٹیم کے لیے ولن بن گئے۔ پاکستان ٹیم دوسری مرتبہ بدقسمت ثابت ہوئی۔ جب فیلڈ امپائرز کا فیصلہ ٹی وی امپائر نے واضح آؤٹ کے باوجود بدل دیا۔ باووماتین ...
مزید پڑھیں »پی سی بی چیئرمین نے سرفراز احمد اور مکی آرتھر کے درمیان صلح کرا دی
سنچورین: (30 دسمبر 2018) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کے درمیان گلے شکوے دور کرا دیئے۔
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ میں خراب بیٹنگ، کھلاڑی اور کوچ آپس میں لڑ پڑے
سنچورین: (28 دسمبر 2018) جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ کی خراب کارکردگی کے بعد مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور اظہر علی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ تک تجربات نہیں کریں گے، سرفراز احمد
کراچی: (13 دسمبر 2018) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ ورلڈکپ تک تجربات نہیں کریں گے۔ دستیاب پلیئر ہی ہمارے بہترین کھلاڑی ہیں۔ جنہیں اعتماد دینا ہو گا۔ جنوبی افریقہ، آسٹریلیا انگلینڈ سے پانچ پانچ میچز ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ میں بھی اچھے نتائج نہ آئے تو کپتانی مشکل ہوگی، سرفراز احمد
کراچی: (10 دسمبر 2018) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں دورہ جنوبی افریقہ میں بھی اچھے نتائج نہ آئے تو انہیں کپتان برقرار رکھنا مشکل ہوگا۔ کہتے ہیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز اپنی غلطیوں سے ہارے۔
مزید پڑھیں »سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر
دبئی: (29 نومبر 2018) کپتان سرفرازاحمد نے دبئی ٹیسٹ میں وکٹوں عقب میں پانچ شکار کیے اور بطور وکٹ کیپر ایک سو اڑتالیس شکار کر کے معین خان سے آگے نکل گئے۔ پاکستان کا قومی ریکارڈ وسیم باری کے نام ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ آج چوبیس رنز پر اپنی اننگز دوبارہ شروع کریگا
دبئی: (26 نومبر 2018) نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنی پوزیشن مضبوط کرلی، کپتان سرفراز احمد نے پہلی اننگ چار سو اٹھارہ رنز پر ڈیکلیئرڈ کردی۔ حارث سہیل اور بابراعظم کی سنچریاں۔ کیوی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے راس ٹیلر کی حرکت کو شرمناک قرار دیدیا
ابوظہبی: (8 نومبر 2018) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نیوزی لینڈ کے راس ٹیلرکے رویے پرسخت ناراض ہیں۔ ٹیلر بیٹنگ کے دوران امپائر کو محمد حفیظ کا ایکشن غلط بتاتے رہے۔کپتان نے سینئر کیوی بیٹسمین کی حرکت کو ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے نیا تنازع کھڑا کر دیا
لاہور: (5 نومبر 2018) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔ میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سرفراز احمدکو ورلڈ کپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔ انہوں نے محسن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں کیویز پر برتری حاصل
ابوظہبی: (31 اکتوبر 2018) پاکستان کوٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ پر برتری حاصل ہے۔گرین شرٹس نے دس اور بلیک کیپس نے آٹھ میچز جیتے ہیں۔ مارٹن گپٹل اورمحمد حفیظ کامیاب بیٹسمین اور شاہدآفریدی اورٹم ساؤتھی کامیاب بولرز ہیں۔
مزید پڑھیں »پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا
لاہور: (29 اکتوبر 2018) پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں »پاکستان کا لگاتار دس ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کا ریکارڈ
دبئی: (29 اکتوبر 2018) سرفراز احمد کے قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم دو ہزار سولہ سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مسلسل فتوحات حاصل کر رہی ہے۔ اس دوران تیس میچز چھبیس جیتے اورصرف چار ہارے۔ لگاتار دس سیریز جیتنے کا ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے کامیاب کپتان
دبئی: (29 اکتوبر 2108) آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ کرکے سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے دوسرے بہترین کپتان بن گئے۔ سرفراز تیس میچز میں چھبیس جیت کر رکی پونٹنگ کے ہم پلہ بن گئے۔ آسٹریلوی کپتان نے چھپن میچز ...
مزید پڑھیں »سرفراز کی زیر قیادت پاکستان نے لگاتار دسویں سیریز جیت لی
دبئی : (27 اکتوبر 2018) سرفراز احمد پاکستان کے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیں۔ آسٹریلیا سے دوسرا مختصرطرز کا میچ جیت کر انہوں نے لگاتار دسویں سیریز گرین شرٹس کے نام کرا دی۔ انتیس میچوں میں سرفراز کی فتوحات ...
مزید پڑھیں »پہلے میچ میں کامیابی سے پاکستان کی نمبرون پوزیشن مستحکم ہوگئی
ابو ظہبی: (25 اکتوبر 2018) آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی پوزیشن کو مستحکم کرلیا۔ آسٹریلین ٹیم اگلے دو میچوں میں کامیابی کے بعد دوسری پوزیشن کی ...
مزید پڑھیں »ٹی20ٹاپ رینکنگ کےدفاع کےلیےتیار ہیں، سرفرازاحمد
ابوظہبی: (24 اکتوبر 2018) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ آسٹریلیا مختصر فارمیٹ کی خطرناک ٹیم ہے۔ ہم بھی ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ پوزیشن کے دفاع کےلیے تیارہیں۔ ایک سال سے جاری فتوحات کے سلسلےکوبرقرار رکھنے ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی فائنل ٹیم کا اعلان
ابوظہبی: (24 اکتوبر 2018) پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کےلیے فائنل ٹیم کااعلان کردیا۔شعیب ملک ٹیم میں شامل نہیں۔عماد وسیم کی ایک سال بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوگی۔
مزید پڑھیں »