تازہ ترین

Tag Archives: Quetta

چمن : مال روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

چمن : مال روڈ پر دھماکہ، 4 افراد زخمی

چمن: (20 جولائی 2018) کوئٹہ کے علاقے چمن میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ چمن کے مصروف مال روڈ پر ہوا، جہاں ریموٹ کنٹرول کے زریعے دھماکہ کیاگیا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ:عمران خان کی مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ:عمران خان کی مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ( (15جولائی، 2018)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کوئٹہ میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ عمران خان کے ساتھ پارٹی ترجمان نعیم الحق اور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی کوئٹہ آمد: شہید سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت

وزیراعظم کی کوئٹہ آمد: شہید سراج رئیسانی کے اہل خانہ سے تعزیت

کوئٹہ(15جولائی، 2018) ) نگران وزیراعظم ناصرالملک نے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی سی ایم ایچ میں عیادت کی اور شہید بلوچ رہنما سراج رئیسانی کی فاتحہ خوانی کیلئے ساراوان ہاوس گئے۔ نگران وزیراعظم ناصرالملک کوئٹہ کاایک روزہ دورہ کر رہے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آج کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعظم آج کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے

کوئٹہ (15جولائی، 2018)وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک آج کوئٹہ میں امن وامان کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم ناصر الملک اپنے دورہ کوئٹہ میں شہید سراج رئیسانی کے گھر جائیں گےدہشت گردی کے خوفناک واقع ...

مزید پڑھیں »

ایک قوم بن کردہشتگردی،انتہاپسندی کوشکست دیں گے،آرمی چیف

ایک قوم بن کردہشتگردی،انتہاپسندی کوشکست دیں گے،آرمی چیف

کوئٹہ(14جولائی، 2018)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھی ہم مکمل امن کی منزل تک نہیں پہنچے جبکہ ہم ایک قوم بن کردہشتگردی اورانتہاپسندی کوشکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید ...

مزید پڑھیں »

مستونگ دھماکہ، شہدا کی تعداد128 ہوگئی،150 سے زائد زخمی

مستونگ دھماکہ، شہدا کی تعداد128 ہوگئی،150 سے زائد زخمی

کوئٹہ: (14 جولائی 2018)مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد ایک سو اٹھائیس تک جاپہنچی ہے، جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی نے واقعے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مستونگ کے علاقے ...

مزید پڑھیں »

یار محمد رند کی نا اہلی کا فیصلہ برقرار

یار محمد رند کی نا اہلی کا فیصلہ برقرار

کوئٹہ: (03جولائی،2018) بلوچستان ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند کو انتخابات میں حصہ لینے کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پرمشتمل دو رکنی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ہائیکورٹ نے بھی علی مدد جتک کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا

بلوچستان ہائیکورٹ نے بھی علی مدد جتک کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا

کوئٹہ: (02جولائی،2018) بلوچستان ہائیکورٹ نے بھی آر او کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا جبکہ نواب میر عالی بگٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

ہلاک دہشت گرد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، ڈی آئی جی کوئٹہ

ہلاک دہشت گرد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، ڈی آئی جی کوئٹہ

کوئٹہ: (20 جون 2018) ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کمانڈنٹ غزہ بند کرنل رب نواز نگران صوبائی وزیر اطلاعات ملک خرم شہزاد پریس کانفرنس کر ہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ :دہشت گردوں کی فائرنگ ایک لیویز اہلکار سمیت شہید

کوئٹہ :دہشت گردوں کی فائرنگ ایک لیویز اہلکار سمیت شہید

کوئٹہ(16جون، 2018)کوئٹہ میں عید کے دن افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکاراور دو راہگیر شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو ان کی گاڑی میں کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

بلوچستان کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ:(12 جون، 2018)بلوچستان کی گیارہ  رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، گورنر بلوچستان نے نگراں کابینہ کے ارکان سےحلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، اس موقع پر صوبے کی اعلیٰ سیاسی ...

مزید پڑھیں »

علاؤ الدین مری نے نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھالیا

علاؤ الدین مری نے نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ: (08 جون 2018) علاؤالدین مری نے نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے علاؤ الدین مری سے حلف لیا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گورنر ہاؤس میں تقریب حلف برداری ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top