تازہ ترین

Tag Archives: Punjab

پنجاب اسمبلی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد جمع

لاہور: (30 اگست 2018) پنجاب میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 14 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرپشن کرنےوالوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عندیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرپشن کرنےوالوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عندیہ

لاہور (22اگست، 2018)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرپشن کرنےوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار یتیم بچوں میں عید کی خوشیاں بانٹنے کیلئے دارالشفقت پہنچے، جہاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا نامزد وزیراعلی پنجاب کا دفاع

وزیراعظم عمران خان کا نامزد وزیراعلی پنجاب کا دفاع

اسلام آباد( 18اگست، 2018)عمران خان نے وزارت عظمیٰ کاحلف اٹھانے کے بعدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرتازہ ترین ٹویٹ میں کہا ہے کہ کہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہمارے امیدوار سردار عثمان بزدارہی ہیں اور میں ان کی ہرطرح سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی کل اپنا قائد ایوان منتخب کرے گی

پنجاب اسمبلی کل اپنا قائد ایوان منتخب کرے گی

لاہور: (18 اگست 2018)پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل اسپیکر پرویز الہٰی کی زیر صدارت ہوگا، جس میں قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سردارعثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

انتخابات 2018 کے لیےعذرداری ٹربیونلز تشکیل

انتخابات 2018 کے لیےعذرداری ٹربیونلز تشکیل

اسلام آباد: ( 15 اگست 2018) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات دوہزاراٹھارہ کے لیےعذر داری ٹربیونلز تشکیل دےدیے۔ الیکشن کمیشن نے عذرداری ٹربیونلز کےلئے ہائیکورٹ کے ججز کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا۔ دھاندلی اوربے ضابطگیوں کی شکایات عذرداری ...

مزید پڑھیں »

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور:( 15اگست 2018)گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں،انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رفیق احمد رجوانہ نے اپنے استعفی میں وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

محمکہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کردیا

محمکہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کردیا

ویب ڈیسک: (08 اگست 2018) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محمکہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

عیدالاضحی کے پیش نظرپنجاب میں کانگو وائرس الرٹ جاری

عیدالاضحی کے پیش نظرپنجاب میں کانگو وائرس الرٹ جاری

ملتان:(07 اگست 2018) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے عیدالاضحی کے پیش نظرپنجاب کے تمام اضلاع میں کانگو وائرس الرٹ جاری کردیا، تمام ضلعی افسران کوکانگو وائرس سے بچاؤ کیلئےخصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔ عیدالاضحی کے پیش ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف آج باضابطہ طور پر عمران خان کو وزیراعظم نامزد کرے گی

تحریک انصاف آج باضابطہ طور پر عمران خان کو وزیراعظم نامزد کرے گی

اسلام آباد: ( 06 اگست 2018) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ عمران خان کو آج وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ناموں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اورسندھ کے حساس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی

پنجاب اورسندھ کے حساس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی

لاہور، کراچی(05اگست ،2018)پنجاب اورسندھ کے انتہائی حساس اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل (پیر) شروع ہوگی جوچار روز جاری رہے گی۔ محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ یہ مہم لاہور، راولپنڈی ، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، راجن پور، ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ہدف مکمل کرلیا ہے، جہانگیر ترین

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ہدف مکمل کرلیا ہے، جہانگیر ترین

اسلام آباد: (یکم اگست،2018) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ہم نے اپنا ہدف مکمل کرلیا ہے۔ ہم نے حکومت سازی کے حوالے سے کافی کامیابیاں حاصل کر لی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

طوفانی بارشوں سے چھتیں گرنے کے واقعات میں 6افراد جاں بحق، 5زخمی

طوفانی بارشوں سے چھتیں گرنے کے واقعات میں 6افراد جاں بحق، 5زخمی

سرگودھا،خوشاب (29جولائی، 2018)پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکان کے چھتیں گرنے کے دوواقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے ہیں۔ سرگودھا کے علاقے ویگو وال کے قریب بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں حکومت سازی:شہباز شریف آج خورشید شاہ سے ملاقات کریں گے

پنجاب میں حکومت سازی:شہباز شریف آج خورشید شاہ سے ملاقات کریں گے

لاہور:(29 جولائی 2018)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات کریں گے۔ گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ...

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ میں پہلی بار خوشاب میں خواتین کی جانب سے ووٹ کاسٹ

ملکی تاریخ میں پہلی بار خوشاب میں خواتین کی جانب سے ووٹ کاسٹ

خوشاب (25جولائی، 2018)ملکی تاریخ میں پہلی بار خوشاب میں خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ہیں۔گاؤں گھگھ کلاں کے حلقے این اے 93اور پی پی 83 میں خواتین نے ووٹ کاسٹ کئے. خوشاب میں قیام پاکستان کے بعد پہلی بارصنف مخالف کی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top