تازہ ترین

Tag Archives: pmln

نیب نے شہباز شریف کے بعد ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی طلب کرلیا

نیب نے شہباز شریف کے بعد ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی طلب کرلیا

لاہور: (08 اکتوبر 2018) نیب نے شہبازشریف کے بعد ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلمان شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں بلایا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

لاہور: (08 اکتوبر 2018) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں کے باہر اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے کل تک قومی اور پنجاب اسمبلی کا اجلاس ریکوزیشن نہ کیا تواسمبلیوں ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مسلم لیگ (ن) کا ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مسلم لیگ (ن) کا ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

لاہور: (08 اکتوبر 2018) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان (ن) لیگ نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے ٹرائل میں توسیع کیلئے احتساب عدالت کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

نواز شریف کے ٹرائل میں توسیع کیلئے احتساب عدالت کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (08 اکتوبر 2018) نواز شریف کے ٹرائل کی مدت مکمل ہوگئی ہے۔ احتساب عدالت نے ٹرائل کی مدت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کو کل خط ...

مزید پڑھیں »

غداری کیس: سابق وزرائے اعظم اور سرل المیڈا کو جواب داخل کرانے کا حکم

غداری کیس: سابق وزرائے اعظم اور سرل المیڈا کو جواب داخل کرانے کا حکم

لاہور:(08 اکتوبر،2018)لاہور ہائی کورٹ نے غداری کیس میں صحافی سرل المیڈا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لیتے ہوئے کیس کی سماعت بائیس اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متنازعہ انٹرویو کے معاملے میں سابق وزرائے اعظم نواز ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت نےغریبوں کا گلا دبادیا، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی حکومت نےغریبوں کا گلا دبادیا، مریم اورنگزیب

لاہور(08اکتوبر، 2018)ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بجلی اور گیس چوری ختم کرنے کا دعویٰ کیا تھا مگر حکومت ملتے ہی نیازی صاحب نے غریبوں کا گلا دبادیا. ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب ...

مزید پڑھیں »

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور: (07 اکتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے بھائی سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے نیب آفس میں ملاقات کی ہے۔ نوازشریف کے ہمراہ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز موجود تھے۔ قانونی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر شریف فیملی کی بیٹھک

شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر شریف فیملی کی بیٹھک

لاہور: (07 اکتوبر 2018) جاتی امراء میں شہبازشریف کی گرفتاری کے معاملے پر شریف فیملی کی اہم بیٹھک ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف

لاہور: (05 اکتوبر 2018) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کی گرفتاری کو افسوسناک اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے بدترین انتقام کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو قرار ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا

شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کردیا

لاہور: (05 اکتوبر 2018) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ لاہور نیب میں صاف پانی کرپشن کیس میں شہباز شریف ...

مزید پڑھیں »

خورشید شاہ نے شہباز شریف کی گرفتاری کو پارلیمان کی توہین قرار دیدیا

خورشید شاہ نے شہباز شریف کی گرفتاری کو پارلیمان کی توہین قرار دیدیا

لاہور: (05 اکتوبر 2018) رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے شہبازشریف کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے گرفتاری کو پارلیمان کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت انتقامی کارروائیوں سے گریزکرے۔ خورشید شاہ نے شہبازشریف کی گرفتاری پر ...

مزید پڑھیں »

مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے دیا

اسلام آباد: (05 اکتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت ضمنی انتخابات سے دس روز قبل شہبازشریف کو گرفتار کر کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور: (05 اکتوبر 2018) نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کرلیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب نے آج طلب کیا تھا، اور وہ بیان ریکارڈ کرانے نیب ...

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات این اے 131:پی ٹی آئی ،لیگی کارکنان کےجھگڑے میں دوسیاسی کارکن زخمی

ضمنی انتخابات این اے 131:پی ٹی آئی ،لیگی کارکنان کےجھگڑے میں دوسیاسی کارکن زخمی

لاہور(05اکتوبر، 2018) سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کارنر میٹنگ میں ن اور جنون آمنے سامنے ہوگئے۔پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں کی جھڑپ میں دو سیاسی کارکن شدید زخمی ہوگئے۔ حلقہ این اے 131 میں ضمنی الیکشن کے ...

مزید پڑھیں »

رانامشہود کی رکنیت معطلی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

رانامشہود کی رکنیت معطلی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: (04 اکتوبر،2018) لیگی رہنمارانامشہود کی رکنیت معطلی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے، قرارداد تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق رانامشہود کی اسمبلی رکنیت کے خاتمے ...

مزید پڑھیں »

حکومت نےملک کو پوری دنیا میں بدنام کروادیاہے، سعد رفیق

حکومت نےملک کو پوری دنیا میں بدنام کروادیاہے، سعد رفیق

لاہور(04اکتوبر، 2018)ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ موجودہ حکومت لوٹوں کو اکٹھی کر کے بنائی گئی ہے اور اس حکومت نے ڈیڑھ ماہ میں ملک کو پوری دنیا میں بدنام کروادیاہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور حلقہ این ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top