تازہ ترین

Tag Archives: PM

یورپی اتحادی کا برطانوی وزیراعظم کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے سے انکار

یورپی اتحادی کا  برطانوی وزیراعظم کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے سے انکار

لندن:(14 دسمبر 2018) یورپی اتحادی نے برطانوی وزیراعظم کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے سے انکار کردیا۔ تھریسامے کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا جبکہ برطانوی وزیراعظم کا کہناہے کہ وہ یورپی اتحاد سے بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیرصدارت کے پی کے کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت کے پی کے کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

پشاور:(14 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خیبرپختونخواہ کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے،اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ، وزیر اعلی محمود خان سمیت صوبائی وزرا شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: (14 دسمبر 2018)وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے، جہاں وزیراعظم شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو صوبائی حکومت کی جانب سےسو روزہ پلان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اس کےعلاوہ ...

مزید پڑھیں »

ہاتھ پھیلانے والا ملک کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا، عمران خان

ہاتھ پھیلانے والا ملک کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا، عمران خان

اسلام آباد: (13 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی غیرت کیلئے خودانحصاری لازمی ہے۔ ہاتھ پھیلانے والا ملک کھبی آگے نہیں بڑھ سکتا۔ میرا وژن پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرکے خود مختار ملک بنانا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور

اسلام آباد: (13 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات کے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا ہر ماہ کاروباری سہولیات کے جائزے سے متعلق اجلاس بلانے کا فیصلہ

عمران خان کا ہر ماہ کاروباری سہولیات کے جائزے سے متعلق اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (13 دسمبر 2018) وزیر اعظم عمران خان نے کاروباری سہولیات کے جائزے سے متعلق اجلاس ہر ماہ بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر ...

مزید پڑھیں »

رہنما پیپلزپارٹی شوکت بسرا کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

رہنما پیپلزپارٹی شوکت بسرا کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد: (13 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان سے پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے ملاقات کی ہے۔ شوکت بسرا نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا۔ پنجاب سے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شوکت بسرا ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن ( 13دسمبر، 2018)برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف پارلیمنٹ میں بطور پارٹی لیڈر تحریک عدم اعتماد پر خفیہ ووٹنگ کی گئی۔ رائے شماری میں کنزروٹیو پارٹی ...

مزید پڑھیں »

خاتون اول بشریٰ بی بی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئیں

خاتون اول بشریٰ بی بی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئیں

اسلام آباد: (12 دسمبر 2018) خاتون اول بشریٰ بی بی 2018ء کے دوران پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے شادی کے بعد بشریٰ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے ایم ڈیز کے خلاف انکوائری کا حکم

عمران خان کا سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے ایم ڈیز کے خلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد: (12 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری گیس بحران پر سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے ایم ڈیز کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک ...

مزید پڑھیں »

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے یارکھنے کامحفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے یارکھنے کامحفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا

اسلام آباد(12دسمبر، 2018)اسلام آباد ہائیکورٹ آج مشیر وزیراعظم زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا شامل رہنے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنائے گا۔ کاز لسٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ دوپہر ساڑھے بارہ ...

مزید پڑھیں »

حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، عمران خان

حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، عمران خان

اسلام آباد: (11 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے تاکہ وہ ذخائر کی تلاش و پیداوار کے شعبے سمیت مختلف شعبوں میں دستیاب مواقع سے ...

مزید پڑھیں »

یوسف بیگ مرزا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور مقرر

یوسف بیگ مرزا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور مقرر

اسلام آباد: (11 دسمبر 2018) یوسف بیگ مرزا وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے یوسف بیگ مرزا کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ یوسف ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیر اعظم نے بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ملتوی کردی

برطانوی وزیر اعظم نے بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ملتوی کردی

لندن: (11دسمبر، 2018) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ملتوی کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 11 دسمبر کو پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ کی جانے تھی ۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو ایسے خدشات تھے ...

مزید پڑھیں »

نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، عمران خان

نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، عمران خان

اسلام آباد: (10 دسمبر 2018) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس نو گھنٹے جاری رہا۔ نو گھنٹے کی نشست میں 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چھبیس وزارتوں کی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے غیر ملکی دوروں پر اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

عمران خان کے غیر ملکی دوروں پر اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: (10 دسمبر 2018) وزارت خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دوروں پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات پیش کر دیں ہیں۔ کسی دورے پر چند لاکھ روپے خرچ ہوئے تو کسی پر کروڑوں کےاخراجا ت آئے۔ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ

اسلام آباد: (10 دسمبر 2018) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top