تازہ ترین

Tag Archives: Peshawar

یوم آزادی: اسلام آباد میں 31 اورصوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی

یوم آزادی: اسلام آباد میں 31 اورصوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد: (14 اگست  2018) پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد میں اکتیس جبکہ صوبائی دارلحکومتوں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں یوم آزادی کے دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ کے نئے ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

خیبرپختونخواہ کے نئے ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

پشاور:(13اگست،2018)خیبرپختونخوااسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا،اسپیکرخیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصر کی غیر موجودگی میں پریذائیڈنگ افسراورنگزیب نلوٹھانے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکرخیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصرپندرہویں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں جہاں انہوں نے اسپیکر اسمبلی ایاز ...

مزید پڑھیں »

شاہ فرمان کو گورنر کے پی کے لگانے کا فیصلہ، ذرائع

شاہ فرمان کو گورنر کے پی کے لگانے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد: (11 اگست،2018) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شاہ فرمان کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عمران خان کی زیرصدارت گذشتہ روز تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ...

مزید پڑھیں »

نیب خیبرپختونخوا کی سی این ڈبلیو کرک سمیت کئی اداروں میں کرپشن کیخلاف تحقیقات کی منظوری

نیب خیبرپختونخوا کی سی این ڈبلیو کرک سمیت کئی اداروں میں کرپشن کیخلاف تحقیقات کی منظوری

پشاور:(10 اگست 2018) نیب خیبر پختونخوا نے سی این ڈبلیو کرک سمیت کئی اداروں میں کرپشن کیخلاف تحقیقات کی باقاعدہ طورپر منظوری دے دی ہے۔ قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا کے ریجنل بورڈ کا اجلاس ڈائریکٹر جنرل نیب کی زیر صدارت ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کیلئے محمود خان کا نام تجویز نہیں کیا، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کیلئے محمود خان کا نام تجویز نہیں کیا، پرویز خٹک

اسلام آباد: (09 اگست 2018) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں نے محمود خان کا نام وزیراعلیٰ کے پی کیلئے تجویز نہیں کیا۔ عمران خان اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب وہ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری

جشن آزادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری

ویب ڈیسک: ( 09 اگست 2018) ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں کی مارکیٹوں میں سبز ہلالی برچموں، جھنڈویوں اور بیچز کے اسٹالز لگ گئے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور ...

مزید پڑھیں »

پشاور: دیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ہیڈ کانسٹیبل محرر تعینات

پشاور: دیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ہیڈ کانسٹیبل محرر تعینات

پشاور:(08 اگست 2018) ضلع دیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ہیڈ کانسٹیبل کو محرر کی پوسٹ پر تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر میں پہلی مرتبہ لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کو محرر کی پوسٹ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی ٹی آئی نیب پشاور کے روبرو پیش

چیئرمین پی ٹی آئی نیب پشاور کے روبرو پیش

پشاور: (07 اگست،2018) سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نیب ہیڈ کوارٹرز پشاور پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق نیب خیبر ...

مزید پڑھیں »

پہلا آزادی زلمی کپ آج سے خیبر پختونخوا میں شروع ہوگا

پہلا آزادی زلمی کپ آج سے خیبر پختونخوا میں شروع ہوگا

ویب ڈیسک:(07 اگست 2018) پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلا زلمی آزادی کپ آج پشاور میں شروع ہوگا۔ افتتاحی تقریب اور ایونٹ کے دو میچز آج ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے آج پشاور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے آج پشاور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

پشاور: (07 اگست 2018) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج پشاور میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ عمران خان کے کل ممکنہ دورہ پشاور کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران ...

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

بنوں:( 06اگست 2018) بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کا علاقائی نائب کمانڈر نصیب الرحمن مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں فورسز ...

مزید پڑھیں »

امیر مقام کو نیب نے سوالنامہ تھمادیا

امیر مقام کو نیب نے سوالنامہ تھمادیا

پشاور: (02 اگست،2018) مسلم لیگ نون کے صوبائی صدر امیر مقام آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبرپختونخوا کے سامنے پیش ہوگئے، جہاں انہیں سوالنامہ تھمادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے امیر مقام کو ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top