این آر او کیس: زرداری، بینظیر کی جائیداد کی تفصیلات اور مشرف کی میڈیکل رپورٹ جمع October 11, 2018 اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) این آر او کیس میں آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی جائیداد کی تفصیلات جبکہ مشرف کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ... مزید پڑھیں »