تازہ ترین

Tag Archives: Pakistan vs Australia

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا

دبئی:(26 اکتوبر 2018) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان ہے۔ سرفراز الیون ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسڑیلیا کو 66 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسڑیلیا کو 66 رنز سے شکست دے دی

ابو ظہبی:(25 اکتوبر 2018) پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 66 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے پاکستان کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

ابوظہبی: (24 اکتوبر 2018) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے لیئے تیار۔ قومی کرکٹ ٹیم نےآسٹریلیا کو دو ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس کی صرف دس ٹیسٹ میں 829 پوائنٹس لیکر آئی سی سی میں تیسری پوزیشن

محمد عباس کی صرف دس ٹیسٹ میں 829 پوائنٹس لیکر آئی سی سی میں تیسری پوزیشن

کراچی: (21 اکتوبر 2018) فاسٹ بولرمحمدعباس نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے آٹھ سوانتیس پوائنٹس اورتیسری پوزیشن حاصل کرلی۔عباس صرف دس ٹیسٹ کھیل کرآٹھ سو پوائنٹس لینے والے دنیا کے تیسرے بولرہیں۔

مزید پڑھیں »

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلیا تیسری پوزیشن سے محروم

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلیا تیسری پوزیشن سے محروم

دبئی:(19 اکتوبر 2018) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے پاکستان نے آسٹریلیا کو سیریز میں شکست دے کر تیسری پوزیشن سے محروم کردیا۔ قومی ٹیم ساتویں نمبر پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

پی سی بی کا آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

ابوظہبی: (18 اکتوبر 2018) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ فٹنس کی بحالی پرآل راؤنڈر عماد وسیم کی واپسی ہوئی ہے۔ محمد عامر اور محمد نواز ڈراپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے لنچ کے وقفہ پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنا لیئے

پاکستان نے لنچ کے وقفہ پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنا لیئے

ابوظہبی: (18 اکتوبر 2018) ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی دوسری اننگ میں بیٹنگ جاری ہے۔ اظہرعلی اورحارث سہیل آؤٹ ہوگئے۔ لنچ تک پاکستان کے چاروکٹوں کے نقصان پردوسوبتیس رنز جبکہ مجموعی برتری تین سو انہتر رنز ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

دبئی: (16 اکتوبر 2018) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ آج سے شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہو رہاہے۔  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے ...

مزید پڑھیں »

لنچ کے وقفے پر آسٹریلیا کو جیت کیلئے 247 رنز، پاکستان کو 7وکٹیں درکار

لنچ کے وقفے پر آسٹریلیا کو جیت کیلئے 247 رنز، پاکستان کو 7وکٹیں درکار

دبئی: (11 اکتوبر 2018) پاکستان کے خلاف پہلےٹیسٹ میں چارسوباسٹھ رنزہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔مہمان ٹیم نے تین کھلاڑیوں کے نقصان پر 215 رنز بنا لیئے ہیں۔ آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگ تین وکٹ پرایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ ختم کرنے کی تجویز دے دی

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ ختم کرنے کی تجویز دے دی

لاہور: (11 اکتوبر 2018) سابق فاسٹ بولرعاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کوختم کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ ان کا کہناہے کہ کھلاڑیوں اورٹیم انتظامیہ کے علاوہ اب کوئی ٹیسٹ میچز نہیں دیکھتا۔ براڈ کاسٹر کو بھی اس میں کوئی ...

مزید پڑھیں »

دبئی: پہلے ٹیسٹ کا آخری روز، آسٹریلیا 136 رنز, 3 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز شروع کریگا

دبئی: پہلے ٹیسٹ کا آخری روز، آسٹریلیا 136 رنز, 3 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز شروع کریگا

دبئی:(10 اگست 2018) دبئی ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا کو جیت کے لیئے 326 رنز درکار جبکہ اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔ قومی ٹیم کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تین ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیئے 462 رنزکا ہدف

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیئے 462 رنزکا ہدف

دبئی: (10 اکتوبر 2018) پاکستان نے دبئی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو فتح کے لیے چارسوباسٹھ رنز کاہدف دیدیا۔ کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کی دوسری اننگ چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکیاسی رنز پرڈیکلیئرڈ کردی۔

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ، پاکستان آج اپنی دوسری اننگز 45 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کرے گا

دبئی ٹیسٹ، پاکستان آج اپنی دوسری اننگز 45 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کرے گا

دبئی: (10 اکتوبر 2018) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج چوتھے دن کا کھیل ہو گا۔ پاکستان اپنی دوسری اننگز پینتالیس رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ پر شروع کرے گا۔پاکستان کو کینگروز پر تین سو پچیس رنز کی سبقت حاصل ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top