تازہ ترین

Tag Archives: NAB

 نیب ریفرنسزکی سماعت کرنے والےجج کا وزارت قانون کو خط

 نیب ریفرنسزکی سماعت کرنے والےجج کا وزارت قانون کو خط

اسلام آباد(18فروری، 2018)شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسزکی سماعت کرنے والےاحتساب عدالت ون کے جج محمد بشیرنے وزارت قانون کو خط لکھا ہے جس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت ٹو میں جج تعینات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اختیارات کا ناجائز استعمال: ڈپٹی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست جمع

اختیارات کا ناجائز استعمال: ڈپٹی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست جمع

اسلام آباد: (16 فروری 2018) ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کے خلاف چیئرمین نیب کو درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ امتیاز تاجور نے بطور قائم مقام چیئرمین نادرا اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔ ڈپٹی چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

نیب کا اعجاز جاکھرانی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ

نیب کا اعجاز جاکھرانی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ

جیکب آباد: (15 فروری 2018) نیب نے جیکب آباد سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کے خلاف آمدن سے زائد ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آج نیب میں پیش ہونگے

وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد آج نیب میں پیش ہونگے

لاہور: (15 فروری 2018) نیب لاہور نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کوآج طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق فواد حسن فواد کو آج صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے جن سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب کا وزات داخلہ کو خط

سابق وزیراعظم اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب کا وزات داخلہ کو خط

اسلام آباد : (14 فروری 2018) نیب نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ...

مزید پڑھیں »

پانچ کروڑ یا زائد کے ٹھیکوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والے اداروں کا نوٹس

پانچ کروڑ یا زائد کے ٹھیکوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والے اداروں کا نوٹس

اسلام آباد: (13 فروری 2018) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تمام وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر محکموں کی زمہ داری ہے کہ پانچ کروڑ سے زائد ٹھیکوں کی معلومات نیب کو فراہم کریں۔  اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

نیب ریفرنسز: شریف خاندان کے خلاف ایک اور گواہ کا بیان ریکارڈ

نیب ریفرنسز: شریف خاندان کے خلاف ایک اور گواہ کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد: (07 فروری 2018) نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کیس میں استغاثہ کے گواہ عبد الواحد کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ گواہ کی جانب سے حسین نواز، مریم نواز اور نواز شریف کے ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج 2 بجے ہوگی

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج 2 بجے ہوگی

اسلام آباد: (07 فروری 2018) سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت آج پھر ہو گی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر دو بجے مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا عمران خان کو نیب کی جانب سے جاری نوٹس کا خیرمقدم

تحریک انصاف کا عمران خان کو نیب کی جانب سے جاری نوٹس کا خیرمقدم

اسلام آباد: (02 فروری 2018) پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نیب کی جانب سے جاری نوٹس کا خیر مقدم  کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مطابق عمران خان ...

مزید پڑھیں »

کے پی کے حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر نیب کا عمران خان کے خلاف انکوائری کا حکم

کے پی کے حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر نیب کا عمران خان کے خلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد: (02 فروری 2018) نیب نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لے لیا۔ چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جا وید اقبال نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخواہ کے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب کی کراچی سیف سٹی پراجیکٹ میں تاخیر میں انکوائری کی ہدایت

چیئرمین نیب کی کراچی سیف سٹی پراجیکٹ میں تاخیر میں انکوائری کی ہدایت

اسلام آباد: (یکم فروری 2018) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے التواء اور غیر شفافیت کی جامع انکوائری کا حکم دے دیا۔ منصوبے میں سیپرا رولز کی خلاف ورزی کو دور کر کے دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

حدیبیہ پیپرز کیس: نیب نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی

حدیبیہ پیپرز کیس: نیب نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: (یکم فروری 2018) نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کے خلاف غیرملکی گواہان کا پاکستان آمد پر سیکیورٹی خدشات کا اظہار

شریف خاندان کے خلاف غیرملکی گواہان کا پاکستان آمد پر سیکیورٹی خدشات کا اظہار

اسلام آباد: (30 جنوری 2018) شریف خاندان کے خلاف دو غیر ملکی گواہوں نے پاکستان آمد پر سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا ہے۔ نیب کو لکھے گئے ایک خط میں کہا گیا کہ پاکستان سے ٹارگٹ کلنگ، ماورائے عدالت قتل ...

مزید پڑھیں »

کرپشن شکایات کو بروقت منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

کرپشن شکایات کو بروقت منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: (29 جنوری 2018) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن شکایات کو بروقت منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب کے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر شکیل ملک کی ڈیپوٹیشن کا دورانیہ ...

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کے خلاف زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسحاق ڈار کے خلاف زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد :(29 جنوری 2018) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ہے، مجموعی طور پر اٹھائیس میں سے چوبیس گواہوں کے بیانات قلمبند کئے جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت ...

مزید پڑھیں »

این جی اوز کو ملنے والے فنڈز میں خوردبرد کی تحقیقات کا فیصلہ

این جی اوز کو ملنے والے فنڈز میں خوردبرد کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد: (26 جنوری 2018) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی و بین الاقوامی این جی اوز کو ملنے والے فنڈز میں خوردبرد کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top