تازہ ترین

Tag Archives: lhc

مشرف غداری کیس: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہ میں خصوصی عدالت قائم

مشرف غداری کیس: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہ میں خصوصی عدالت قائم

اسلام آباد: (13 جون 2018) پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت کیلئے ...

مزید پڑھیں »

احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان کا ٹرانسکرپٹ پیش کرنے کا حکم

احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان کا ٹرانسکرپٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور: (05 جون، 2018) توہین عدالت کیس میں عدالت نے احسن اقبال کی عدلیہ مخالف ویڈیو عدالت میں نہ چلانے کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی آئی اے عاصم سلیمان کی تعنیاتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین پی آئی اے عاصم سلیمان کی تعنیاتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: (30 مئی 2018) چیئرمین پی آئی اے عاصم سلیمان کی تعنیاتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی آئی اے کی تعنیاتی کیلئے قواعد و ضوابط پورے نہیں کیے ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن کے نتائج کالعدم قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا

سینیٹ الیکشن کے نتائج کالعدم قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا

اسلام آباد: (19 اپریل 2018) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف اور سینیٹ الیکشن کے نتائج کو کالعدم قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ درخواست تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کی روشنی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف ایک اور درخواست دائر

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور: (04 اپریل 2018) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر عدلیہ مخالف تقاریر کی نشریات روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی ہے کہ عدلیہ سمیت دیگر اداروں ...

مزید پڑھیں »

حافظ سعید کی گرفتاری کیخلاف مختلف درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت

حافظ سعید کی گرفتاری کیخلاف مختلف درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت

لاہور: (04 اپریل 2018) ہائیکورٹ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ جبکہ حافظ سعید کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات ...

مزید پڑھیں »

بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستوں پر نیا بنچ تشکیل

بانی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستوں پر نیا بنچ تشکیل

لاہور: (04 اپریل 2018) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم لندن کے سربراہ  کے بیانات پر ان کیخلاف غداری کے الزام میں کارروائی کیلئے درخواستوں پر نیا بنچ تشکیل  دے دیا ہے۔ تین رکنی بنچ 6 اپریل کو ...

مزید پڑھیں »

عدلیہ مخالف تقاریر: نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر درخواستوں پر فل بینچ تشکیل

عدلیہ مخالف تقاریر: نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر درخواستوں پر فل بینچ تشکیل

لاہور: (19 مارچ 2018) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر کی نشریات روکنے کیلئے دائر درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور: (16 مارچ 2018)  ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے قرار دیا کہ معاملہ اہم نوعیت کا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور : (23جنوری 2018) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کی نااہلی کے ...

مزید پڑھیں »

زینب قتل: انکوائری کمیشن کی تشکیل کے لئے درخواست دائر

زینب قتل: انکوائری کمیشن کی تشکیل کے لئے درخواست دائر

لاہور: (17 جنوری 2018) لاہورہائی کورٹ میں زینب قتل کیس کی انکوائری کے لیے کمیشن تشکیل دینے کیلئے درخواست دائرکردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زینب کا اصل قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا ہے، جبکہ زینب قتل ...

مزید پڑھیں »

مال روڈ دھرنا کیس کا فیصلہ محفوظ

مال روڈ دھرنا کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور: (17 جنوری 2018) لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے مال روڈ دھرنے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جسے کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مال روڈ پر آج سے ...

مزید پڑھیں »

لاہورہائی کورٹ میں مال روڈ پر دھرنے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت جاری

لاہورہائی کورٹ میں مال روڈ پر دھرنے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت جاری

لاہور: (17 جنوری 2018) اپوزیشن جماعتوں کے دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں شروع ہوگئی ہے، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ...

مزید پڑھیں »

عوامی تحریک کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست پر فل بینچ تشکیل

عوامی تحریک کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست پر فل بینچ تشکیل

لاہور: (16 جنوری 2018) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک سمیت دیگر جماعتوں کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے خلاف دائر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top