تازہ ترین

Tag Archives: Lahore High Court

حنیف عباسی کی سزا معطلی کیلئے درخواست پر سماعت اکتیس جنوری تک ملتوی

حنیف عباسی کی سزا معطلی کیلئے درخواست پر سماعت اکتیس جنوری تک ملتوی

لاہور: (23 جنوری 2019) ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں سزا معطلی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اکتیس جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: (22 جنوری 2019) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی نئی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ انسپکٹر رضوان قادر نے برہان معظم ملک ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت ملتوی

شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت ملتوی

لاہور: (21 جنوری 2019) ہائیکورٹ نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف دائر نظر ثانی کی اپیل پر سماعت سات فروری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے روبرو اے ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: ادویات کی قیمتو‍ں میں اضافے کیخلاف درخواست پرسماعت

لاہور ہائیکورٹ: ادویات کی قیمتو‍ں میں اضافے کیخلاف درخواست پرسماعت

لاہور:(18 جنوری 2019) لاہورہائیکورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے موقف ...

مزید پڑھیں »

سعد رفیق پروڈکشن آرڈر، وفاقی حکومت اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب

سعد رفیق پروڈکشن آرڈر، وفاقی حکومت اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب

لاہور: (28 دسمبر 2018) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج

لاہور: (28 دسمبر 2018) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ کرپشن کے الزامات ہیں چیئرمین بنانے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز: سرکاری وکیل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز: سرکاری وکیل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

لاہور: (14 دسمبر 2018) ہائیکورٹ میں شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سرکاری وکیل نے جواب دینے کیلئے مہلت مانگ لی ہے۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے دس جنوری تک جواب طلب کرلیا ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور: (03 دسمبر 2018) ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ حکم تک ایک اینٹ بھی نہیں ہلائی جائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں گورنر ہاﺅس کی دیواریں ...

مزید پڑھیں »

ماڈل ٹاؤن کیس:سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

ماڈل ٹاؤن کیس:سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد( 10نومبر، 2018)ماڈل ٹاؤن کیس میں نواز شریف ، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو طلب کرنے کا معاملے میں سپریم کورٹ نے نواز شریف اور دیگر کو طلب نہ کرنے کےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیلئے دائر درخواست مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کیلئے دائر درخواست مسترد کردی

لاہور: (24 اکتوبر 2018) ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں نیب کے ہاتھوں گرفتار شہباز شریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا ہے۔ لاہور ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور: (23 اکتوبر 2018) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامار کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی دس روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے نیب پشاور کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ جسٹس علی ...

مزید پڑھیں »

جسٹس محمد انوار الحق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس محمد انوار الحق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

لاہور:(23 اکتوبر2018) جسٹس محمد انوار الحق نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کےعہدے کا حلف اٹھالیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد انوارالحق نے لاہور ہائیکورٹ کے سینتالیس ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائی کورٹ نے دفاتر، تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی

لاہور ہائی کورٹ نے دفاتر، تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی

لاہور:(یکم اکتوبر 2018) ہائی کورٹ نے پنجاب کے سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور: (25 ستمبر 2018) ہائیکورٹ نے اپویشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کے گھر کے باہر مکمل رکاوٹیں ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ عدالت نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈی ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری

لاہور: (14 ستمبر 2018) ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شاہد خاقان عباسی نے اثاثوں کی مالیت درست ظاہر نہیں کی۔ آرٹیکل ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا

لاہور: (03 ستمبر 2018) ہائیکورٹ نے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے معروف قانوندان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست ...

مزید پڑھیں »

فواد حسن فواد نے اپنی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

فواد حسن فواد نے اپنی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: (15 اگست 2018) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے اپنی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ دو رکنی بنچ نے فواد حسن فواد کی درخواست پر نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top