تازہ ترین

Tag Archives: Killed

کرد باغیوں کےساتھ جھڑپوں میں 3ایرانی فوجی جاں بحق

کرد باغیوں کےساتھ جھڑپوں میں 3ایرانی فوجی جاں بحق

واشنگٹن(04جنوری ،2018)عراق ایران سرحد پر کرد باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں 3ایرانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ بات ایران کے انقلابی گارڈز نے اپنے بیان میں بتائی۔ ایک ایرانی نیوز ایجنسی نے واضح کیا ہےکہ ان ہلاکتوں کا ایران ...

مزید پڑھیں »

کراچی : کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک

کراچی : کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک

کراچی(21دسمبر،2017) کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔دوسری جانب سعود آباد پولیس نے جرائم پیشہ ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا: رشتنے کےتنازعے پر باپ بیٹی قتل

سرگودھا: رشتنے کےتنازعے پر باپ بیٹی قتل

سرگودھا(13دسمبر،2017)سرگودھا میں رشتے کے تنازعے پرفائرنگ کرکےباپ اوربیٹی کوقتل کردیاگیا جبکہ پولیس نےملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ سرگودھا کے علاقے چودہ بلاک میں رشتے کےتنازعے پرباپ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔ پولیس نے واقع کے بعد ...

مزید پڑھیں »

سانحہ تربت:نوجوانوں کو باہربجھوانے کاجھانسہ دینے والےایجنٹ گرفتار

سانحہ تربت:نوجوانوں کو باہربجھوانے کاجھانسہ دینے والےایجنٹ گرفتار

گجرات (21نومبر،2017)ایف آئی اے نے سانحہ تربت میں جاں بحق گجرات کے رہائشی5 دوستوں کویونان بھیجنے کا جھانسہ دینے والے 4ایجنٹ گرفتارکرلئے ہیں۔ گرفتارکیے گئےملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔یہ لوگ سانحہ تربت میں قتل ہونےوالے 5 دوستوں کوغیرقانونی طریقےسے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پاکستانی سفارتکار کو قتل کردیاگیا

افغانستان میں پاکستانی سفارتکار کو قتل کردیاگیا

کابل (6نومبر،2017)افغانستان میں پاکستانی سفارتکاررانا نیراقبال کو قتل کردیاگیاہے۔سفارتکار کو اپنی رہائش گاہ کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ واقع افغانستان کے صوبہ جلال آباد میں پیش آیا ہے، پاکستانی سفارتکار جلال آباد کے قونصل خانے میں تعینات تھے۔ ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

لکی مروت: عائشہ گلالئی کےخلاف نیب کو درخواست دینے والا ٹھیکیدارقتل

لکی مروت: عائشہ گلالئی کےخلاف نیب کو درخواست دینے والا ٹھیکیدارقتل

لکی مروت: (29اکتوبر،2017)لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹھیکیدارکوقتل کردیاہے مقتول ٹھیکیدارنےعائشہ گلالئی کےخلاف نیب کو درخواست دی تھی۔ ٹھیکیدار نور زمان کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔مقامی ذرائع کے مطابق مقتول نے عائشہ ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ رات آپریشن میں انصارالشرعیہ کا امیر ماراگیا، رینجرز، سی ٹی ڈی حکام

گزشتہ رات آپریشن میں انصارالشرعیہ کا امیر ماراگیا، رینجرز، سی ٹی ڈی حکام

کراچی:(22اکتوبر،2017)رینجرزاورشعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بتایاہےکہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کراچی میں گذشتہ رات مقابلے میں انصارالشریعہ کاامیر اور دہشت گرد حملوں کاماسٹرمائنڈ شہریار عرف ڈاکٹر عبداللہ ہاشمی کوہلاک کیاگیا۔ کراچی میں اتوار کی شام رینجرز اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نادرن بائی پاس پر پولیس مقابلہ، القاعدہ برصغیر کے 4دہشت گرد ہلاک

کراچی: نادرن بائی پاس پر پولیس مقابلہ، القاعدہ برصغیر کے 4دہشت گرد ہلاک

کراچی:(7اکتوبر، 2017) نادرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 4دہشت گرد مارے گئے ہیں اور پولیس نے ان کا تعلق القاعدہ برصغیر سے بتایاہے۔ اس پولیس مقابلے کی قیادت کرنے والے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہناہے کہ ...

مزید پڑھیں »

خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی

خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی

کراچی: (2ستمبر،2017) ذرائع صوبائی شعبہ انسداد دہشتگردی نے بتایاہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے ۔  شناخت کےبعد پولیس ...

مزید پڑھیں »

مستونگ: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

مستونگ: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: (17 اگست 2017) مستونگ کے قریب پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے مستونگ کے قریب پولیس اور دہشت ...

مزید پڑھیں »

جی ٹی روڈقافلے میں حادثےسے جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا

جی ٹی روڈقافلے میں حادثےسے جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا

گجرات:(12اگست،2017 ) گجرات کی تحصیل لالہ موسی میں گزشتہ روز گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہونے والےدس سالہ بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے. لالہ موسیٰ میں نواز شریف کی ریلی میں پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی ...

مزید پڑھیں »

خیبر4آپریشن: وادی تیرا میں جیٹ طیاروں کی بمباری،8دہشتگرد ہلاک

خیبر4آپریشن: وادی تیرا میں جیٹ طیاروں کی بمباری،8دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد:(17جولائی،2017)خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کا خیبر فور آپریشن کے تحت وادی تیراہ کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں آٹھ دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئےجبکجہ فضائی کارروائی میں متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئےگئے ہیں۔ ملک بھر ...

مزید پڑھیں »

ٹانک:چیک پوسٹ پرحملہ کرنے والے دودہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

ٹانک:چیک پوسٹ پرحملہ کرنے والے دودہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

  ٹانک:(20جون،2017) ٹانک کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پرحملہ کرنے والے دودہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیاہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ٹانک کے قریب دیوانہ بابا زیارت میں دودہشت گردوں نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔سیکیورٹی فورسز نے ...

مزید پڑھیں »

مستونگ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کی جارہی ہے، سرفراز بگٹی

مستونگ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کی جارہی ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ:(13جونِ،2017)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا کہ مستونگ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کی جارہی ہے، دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک مارا گیا ہے جبکہ گذشتہ روز بھی فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے دہشت ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top