تازہ ترین

Tag Archives: Killed

مقبوضہ کشمیر میں دس سالہ بچہ پُراسرار دھماکے میں شہید

مقبوضہ کشمیر میں دس سالہ بچہ پُراسرار دھماکے میں شہید

سری نگر:(31دسمبر 2018)مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے 10 سالہ بچے نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 10 سالہ بچہ اپنے والد کے ہمراہ ضلع پلوامہ کے آرمی ...

مزید پڑھیں »

فرانس : شہر اسٹراسبرگ میں کرسمس مارکیٹ پر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس فائرنگ میں مارا گیا

فرانس : شہر اسٹراسبرگ میں کرسمس مارکیٹ پر فائرنگ کرنے والا ملزم پولیس فائرنگ میں مارا گیا

پیرس (14دسمبر، 2018) فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں کرسمس مارکیٹ پر فائرنگ کرنے والا ملزم شیرف پولیس فائرنگ میں مارا گیاہے،ملزم کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے تھے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسمس مارکیٹ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

مقبوضہ بیت المقدس:(13 دسمبر 2018) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے دو حماس کے رکن کی جان لے لی جبکہ تین اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر:ظالم بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں بچے کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر:ظالم بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں بچے کو شہید کردیا

سرینگر (12دسمبر، 2018) مقبوضہ کشمیر میں قابض ظالم بھارتی فوج نے درندگی کی انتہا کردی،جعلی مقابلے میں مسلمان بچے کو شہید کردیا گیا۔ مدثر کی شہادت پر پوری مقبوضہ وادی میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔مظاہرین نے جگہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی : سچل کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ڈکیت مارا گیا

کراچی : سچل کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ڈکیت مارا گیا

کراچی (02دسمبر، 2018) کراچی میں سچل کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈکیت مارا گیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیرکےمطابق سچل میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ...

مزید پڑھیں »

یمن:سعودی عسکری اتحادکے فضائی حملوں میں متعدد جنگجوں ہلاک

یمن:سعودی عسکری اتحادکے فضائی حملوں میں متعدد جنگجوں ہلاک

صنعا:(21نومبر، 2018) یمن میں سعودی عسکری اتحاد نے دس فضائی حملے کیے ہیں جس کے باعث متعدد جنگجوں ہلاک ہوگئے۔ یمنی بندرگاہی شہر الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے فضائی بمباری کی جس کے باعث متعدد حوثی باغیوں کی ہلاکتیں ہوئی ...

مزید پڑھیں »

جاں بحق ہونے والے بچوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، لاشیں ورثا کے حوالے

جاں بحق ہونے والے بچوں کا پوسٹ مارٹم مکمل، لاشیں ورثا کے حوالے

کراچی (12نومبر، 2018) کراچی میں نجی ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونیوالے چار سالہ محمد اور ڈیڑھ سالہ احمد کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔ دونوں بچوں کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور: غیرت کے نام پر ماں بیٹی قتل

لاہور: غیرت کے نام پر ماں بیٹی قتل

لاہور ( 15اکتوبر، 2018)) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی ماں اور بہن کو قتل کردیا ۔ پولیس کےمطابق بیٹے نے ساتھی کے ساتھ مل کر ماں اور بہن کو قتل کیا۔ پولیس ...

مزید پڑھیں »

کراچی:کلفٹن میں پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ڈاکو ہلاک

کراچی:کلفٹن میں پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ڈاکو ہلاک

کراچی(12اکتوبر، 2018)کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ون میں مبینہ پولیس مقابلے میں اکرام نامی اسٹریٹ کرمنل زخمی ہوکراسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ لوٹ مار کررہا تھا کہ اس نے پولیس کے پہنچنے ...

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی کی گمشدگی پرخاموش رہنا ممکن نہیں، اردوان

سعودی صحافی کی گمشدگی پرخاموش رہنا ممکن نہیں، اردوان

انقرہ:(11 اکتوبر 2018) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کےمعاملے پرخاموش رہنا ممکن نہیں، یہ کوئی عام معاملہ نہیں ہے۔ ترک میڈیاکےمطابق ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے ہنگری سے واپسی ...

مزید پڑھیں »

ملتان:ڈکیتی مزاحمت پر72 سالہ خاتون قتل

ملتان:ڈکیتی مزاحمت پر72 سالہ خاتون قتل

ملتان(08اکتوبر، 2018)ملتان کے علاقےمحمود کوٹ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر72 سالہ خاتون کو نامعلوم افراد قتل کرکے فرار ہوگئے۔ محمود کوٹ کی رہائشی 72سالہ خاتون دوپہر کو اپنے گھر سے قریبی کھیتوں میں گھاس کاٹنے کیلئے نکلی تھی۔شام تک ...

مزید پڑھیں »

پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ مذہبی جماعت کے رہنمامحافظ سمیت جاں بحق

پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ مذہبی جماعت کے رہنمامحافظ سمیت جاں بحق

پشاور(05اکتوبر، 2018)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنما مولانا اسماعیل درویش محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے پھندو میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری شہید

سرینگر(11ستمبر، 2018)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کےدوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوانوں ...

مزید پڑھیں »

برازیل جیل پرمسلح افراد کا حملہ، 100سےزائد قیدی فرار

برازیل جیل پرمسلح افراد کا حملہ، 100سےزائد قیدی فرار

برازیلیا(11ستمبر، 2018) برازیل میں جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد قیدی فرار ہوگئےاور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں 20 مسلح افراد نے جیل پر حملہ ...

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن : 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن : 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی(09ستمبر، 2018)سیکیورٹی فورسز کے آواران کےقریب جھاو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں 4 دہشتگردہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی رمض علی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :بارودی سرنگ کے دھماکے میں پولیس سربراہ سمیت 2ہلاک

افغانستان :بارودی سرنگ کے دھماکے میں پولیس سربراہ سمیت 2ہلاک

کابل(05ستمبر،2018) افغان صوبے بادغیس میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میں افغان فورسزکاپولیس چیف ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق واقعہ  صوبے کے موکر ضلع میں ہواجس میں پولیس سربراہ اسماعیل خان شکوری ہلاک ہوگئے۔صوبائی پولیس ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top