تازہ ترین

Tag Archives: ISPR

پاک افغان بارڈر پر قلعوں کی تعمیر اور باڑ لگانے کا کام جاری ہے، آئی ایس پی آر

پاک افغان بارڈر پر قلعوں کی تعمیر اور باڑ لگانے کا کام جاری ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(15 دسمبر 2018) پاک افغان سرحد پر ایک عرصے سے باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹ میں پاک افغان سرحد پر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کے ...

مزید پڑھیں »

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

راولپنڈی:(14 دسمبر 2018) بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 سیکیورٹی اہلکار شہید بھی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں ...

مزید پڑھیں »

عوام کے بہتر مفاد میں تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف

عوام کے بہتر مفاد میں تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: (13 دسمبر 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام اور ترقی کیلئے عوام کے بہتر مفاد میں تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا پاک چائنہ انٹرنیشنل ایئر ایکسرسائز شاہین 7 کا مشاہدہ

آرمی چیف کا پاک چائنہ انٹرنیشنل ایئر ایکسرسائز شاہین 7 کا مشاہدہ

راولپنڈی: (12 دسمبر 2018) شاہین 7 مشقیں پاک فضائیہ کی آپریشنل ایئربیس پر جاری ہیں۔ آرمی چیف نے مشقوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کا ایئر ڈیفنس سینٹرکراچی کا دورہ

آرمی چیف کا ایئر ڈیفنس سینٹرکراچی کا دورہ

کراچی:(12 دسمبر 2018)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایئرڈیفنس سینٹرکراچی کادورہ کیا ہے،اس موقع پرجنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس کور کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کاوشوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

ایف سی کی سبی میں کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر

ایف سی کی سبی میں کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (11 دسمبر 2018) ایف سی بلوچستان نے سبی کے علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سے بلوچستان نے خفیہ اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں، چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا

پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں، چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی:(08 دسمبر 2018) پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں، چینی دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں تین ہفتے جاری رہیں گی ۔ مشقوں کےدوران انسداددہشت گردی کے خصوصی آپریشنز کیےجائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ...

مزید پڑھیں »

کور کمانڈر راولپنڈی کا جہلم ڈویژن کا دورہ، آئی ایس پی آر

کور کمانڈر راولپنڈی کا جہلم ڈویژن کا دورہ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(07 دسمبر 2018) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے جہلم ڈویژن کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے جہلم ڈویژن ...

مزید پڑھیں »

بھارت مسلسل مذاکرات سے انکار کررہا ہے، میجرجنرل آصف غفور

بھارت مسلسل مذاکرات سے انکار کررہا ہے، میجرجنرل آصف غفور

راولپنڈی:(06دسمبر،2018)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سال دوہزار اٹھارہ میں بھارت کی جانب جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوا ہے،بھارتی فوج شہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے، جنگ بندی معاہدے پر دونوں ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

راولپنڈی: (05 دسمبر 2018) جاپانی وزیراعظم کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے علاوہ دوطرفہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، آصف غفور

پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، آصف غفور

راولپنڈی: (04 دسمبر 2018) پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ عالمی برداری صحافیوں کے ذریعے پاکستان کا چہرہ دیکھ رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے مصر کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے مصر کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی:(03دسمبر،2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصری سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے تفصیلات کے مطابق مصری سفیر احمد ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی: (29 نومبر 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کرتارپور راہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کرتارپور راہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(28 نومبر 2018) سپہ سالار پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ آج کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان دوبارہ کبھی کسی اور کی جنگ نہیں لڑے گا، عمران خان

پاکستان دوبارہ کبھی کسی اور کی جنگ نہیں لڑے گا، عمران خان

راولپنڈی: (26 نومبر 2018) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کے ہمراہ شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ وزیراعظم  نے فاٹا میں قائم اضلاع کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کے ہمراہ شمالی وزیرستان کا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف میرانشاہ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

وزیراعظم اور آرمی چیف میرانشاہ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (26 نومبر 2018) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر میرانشاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال اور بحالی آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(24 نومبر 2018) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے میجر جنرل عابد رفیق کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ پاک فوج کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top