تازہ ترین

Tag Archives: Iran

شامی باغیوں اورایران کے حمایت یافتہ مذاکرات کاروں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

شامی باغیوں اورایران کے حمایت یافتہ مذاکرات کاروں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

دمشق(18جولائی ،2018)شام کے صوبے ادلیب میں باغیوں کے زیرمحاصرہ دیہات ال فوااور کیفریا میں ہزاروں افراد کے انخلاء کے لئے باغیوں اور ایران کے حمایت یافتہ مذاکرات کاروں کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے میں 34قیدیوں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امن واستحکام کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں، ممنون حسین

افغانستان میں امن واستحکام کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں، ممنون حسین

اسلام آباد:(17 جولائی 2018) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے افغانستان میں امن واستحکام کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات ایرانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف ...

مزید پڑھیں »

ایران کا پاکستانی سفیر کو طلب کر کے احتجاج

ایران کا پاکستانی سفیر کو طلب کر کے احتجاج

تہران:(29 جون 2018) اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے پاکستانی سفیر آصف علی خان درانی کو طلب کر کے سرحد پر تعینات اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایرانی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ...

مزید پڑھیں »

یورینیم افزودگی:مقدارمیں اضافے کی ایرانی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

یورینیم افزودگی:مقدارمیں اضافے کی ایرانی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (07جون ،2018)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتیھار بنانے نہیں دیں گے اور نہ ہی اسے کسی قسم کی من مانی کرنے دیں گے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

امریکی عوام کی اکثریت ایران کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے حق میں نہیں،سروے

امریکی عوام کی اکثریت ایران کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے حق میں نہیں،سروے

نیویارک (09مئی، 2018)امریکا میں تین میں سے ایک شہری بھی ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ یہ بات ایک عالمی ادارے اورایک خبررساں ایجنسی کے مشترکہ سروے میں سامنے آئی ہے۔یہ سروے 4سے 8مئی ...

مزید پڑھیں »

ایران جوہری معاہدہ،ٹرمپ کافیصلہ:ایشیائی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران جوہری معاہدہ،ٹرمپ کافیصلہ:ایشیائی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ہانک کانگ (8مئی، 2018)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آج جوہری معاہدے کو جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ ہونے کے تناظر میں ایشیاکی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتیں نیچے آگئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کو شدت سے ...

مزید پڑھیں »

علیحدگی پسند تحریک کو فنڈز کی فراہمی:مراکش نےایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے

علیحدگی پسند تحریک کو فنڈز کی فراہمی:مراکش نےایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے

رباط (02مئی، 2018)مراکش نے علیحدگی پسند تحریک کو فنڈز فراہم کرنے کے الزام پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔ خبرایجنسی کے مطابق مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ علیحدگی پسند تحریک ...

مزید پڑھیں »

ایران نے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے

ایران نے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے

لندن (02مئی، 2018)ایران نے اسرائیل کی جانب سے اس پر جوہرری ہتھیاروں کی تیاری کے الزامات کو مسترد کردیاہے۔ برطانیہ  میں ایران کے سفیربیدی نژاد نے کہا کہ  جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے جو کاغذات اسرائیل نے پیش کیے ہیں ...

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکااور فرانس کی نئے معاہدے کی تجویز مستردکردی

ایران نے امریکااور فرانس کی نئے معاہدے کی تجویز مستردکردی

تہران:(26اپریل ،2018) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا اور فرانس کی جانب سے ایرانی جوہری منصوبے سے متعلق نئے معاہدے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ گذشتہ روز واشنگٹن میں فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »

تہران:سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد

تہران:سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد

تہران(25اپریل، 2018)ایران میں شاہی مقبرے کی کھدائی کے دوران پہلوی خاندان کے بانی رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی تہران شاہی مقبرے کی جگہ کھدائی کے دوران حنوط شدہ لاش ملی ...

مزید پڑھیں »

علاقائی سیکیورٹی:ایران کی خلیجی ممالک کو مذاکرات کی دعوت

علاقائی سیکیورٹی:ایران کی خلیجی ممالک کو مذاکرات کی دعوت

نیویارک:(25اپریل، 2018)ایران نے علاقائی سیکیورٹی پر خلیجی ممالک کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ اجلاس میں خطے میں مذاکرات کیلئے فورم قائم کرنے کی تجویز دے ۔ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ...

مزید پڑھیں »

سربراہ پاک بحریہ ایران پہنچ گئے

سربراہ پاک بحریہ ایران پہنچ گئے

اسلام آباد:(23 اپریل 2018) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی ایران پہنچ گئے ہیں۔ سربراہ پاک بحریہ انڈین اوشین نیول سپوزیم کے ممبرز ممالک کی بحری افواج کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان پاک بحریہ ...

مزید پڑھیں »

امریکا اوراتحادیوں نے شام پر حملہ کرکے جرم کا ارتکاب کیا،ایرانی سپریم لیڈر

امریکا اوراتحادیوں نے شام پر حملہ کرکے جرم کا ارتکاب کیا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (14اپریل،2018)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے شام پر امریکااور اتحادیوں کے حملے کی مذمت کرتےہوئے ان ممالک کے رہنماؤں کو مجرم قرار دیا ہے۔ آیت اللہ خامنائی کے ٹیلی گرام چینل پر چھپنے والے بیان کے مطابق انھوں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ناقابل معافی غلطی ہوگی، ایرانی سپریم رہنما

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ناقابل معافی غلطی ہوگی، ایرانی سپریم رہنما

بیروت (5اپریل،2018)ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خمنائی نےکہاہےکہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت ناقابل معافی غلطی ہوں گی۔ اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں آیت اللہ علی خمنائی کاکہناتھا کہ غاصب،دھوکے باز اورجھوٹی طاقت ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top