تازہ ترین

Tag Archives: Indonesia

ایشین گیمز کراٹے مقابلوں میں پاکستانی ٹیم حصہ لے گی

ایشین گیمز کراٹے مقابلوں میں پاکستانی ٹیم حصہ لے گی

لاہور(03اگست، 2018)رواں ماہ انڈونیشیا میں شروع ہونے والے ایشین گیمزمیں پاکستان کی چھ رکنی کراٹےٹیم حصہ لےگی۔پاکستانی کراٹےٹیم میں سعدی عباس،نصیراحمداوربازمحمدشامل ہیں۔اس کے علاوہ خواتین کی طرف کلثوم ہزارہ،نرگس اوربینش اکبر بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ایشین گیمز 18اگست سے ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا زلزلہ: 500کوہ پیما پھنس گئے

انڈونیشیا زلزلہ: 500کوہ پیما پھنس گئے

جکارتہ (30جولائی، 2018)انڈونیشیامیں گذشتہ روز آنے والے زلزلے کےبعد 500کوہ پیما اور ان کے رہنمائی کرنے والے گائیڈ فعال آتش فشا پہاڑ پر پھنس گئے ہیں۔ پھنسے ہوئے کوہ پیماؤں کو نکالنے کےلیے امدادی ٹیمیں اور رنجانی پہاڑ پر پہنچادی ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، ہزاروں افراد پھنس گئے

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، ہزاروں افراد پھنس گئے

بالی:(29 جون 2018) انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے ایئرپورٹ میں ہزاروں سیاح پھنس گئے ہیں۔ بالی میں آتش فشاں پھٹنے سے دھوئیں کے بادل آسمانوں کو چھونے لگے، چنگاریاں ہواؤں کے ساتھ فضاء میں ...

مزید پڑھیں »

جکارتہ:ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی

جکارتہ:ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی

جکارتہ(30مئی، 2018)انڈونیشیا کےایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی، بدحواس مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگادیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیاکےصوبےمغربی کالیمانتان کے ایئر پورٹ پر طیارہ 189مسافروں کو لے کر جکارتا ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیامیں تیسرا حملہ:پولیس ہیڈکوارٹر پر بم دھماکے میں 1ہلاک، 10زخمی

انڈونیشیامیں تیسرا حملہ:پولیس ہیڈکوارٹر پر بم دھماکے میں 1ہلاک، 10زخمی

جکارتہ(14مئی، 2018)انڈونیشیاکے شہر سورابیا میں پولیس ہیڈکوارٹر پر بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے یہ انڈونیشیا میں 24گھنٹوں میں تیسرا حملہ ہے، گذشتہ 2حملے گرجا گھروں پر کیے گئے تھے جس میں 13افراد ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا:تیل کے کنویں میں آگ لگنے سے 10افراد جاں بحق

انڈونیشیا:تیل کے کنویں میں آگ لگنے سے 10افراد جاں بحق

جکارتہ(25اپریل، 2018)انڈو نیشیا کے صوبے آچےمیں تیل کےایک غیرقانونی کنویں میں آتشزدگی سے10افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ قومی ڈیزازسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان سوٹوپوپروونوگروہو نے بتایا آگ صوبے آچے ضلع تیمرمیں واقع تیل کے کنویں میں لگی ہے۔ ترجمان ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیاکی پاکستان سےڈیڑھ لاکھ ٹن چاول کی خریداری

انڈونیشیاکی پاکستان سےڈیڑھ لاکھ ٹن چاول کی خریداری

ہمبرگ (14اپریل،2018) انڈونیشیاکے خوراک کے ادارے نے پاکستان سے ایک لاکھ 50پچاس ہزار ٹن چاول خرید لیے ہیں۔ یورپی تاجروں کے مطابق خریداری بغیر کسی ٹینڈر کے براہ راست بات چیت کے ذریعے ہوئی ہے۔ پانچ فیصد ٹوٹے ہوئے چاولوں ...

مزید پڑھیں »

مشرقی انڈونیشیا میں6.4شدت کازلزلہ

مشرقی انڈونیشیا میں6.4شدت کازلزلہ

جکارتہ(26مارچ، 2018)مشرقی انڈونیشیا میں6.4شدت کازلزلے آیا ہےجس کے بعد سونامی الرٹ بھی جاری کی گئی جو کہ بعد میں واپس لےلی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی سطح زمین سے 171کلومیٹر نیچے باندہ سمندر میں تھی۔زلزلے کا ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: پاپوا میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

انڈونیشیا: پاپوا میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں تمیکا سے وامینا جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کے جزیرے میں 6.8 شدت کا زلزلہ،25 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے میں 6.8 شدت کا زلزلہ،25 ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں پچیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں  شدید جھٹکوں کے باعث صوبے آچے میں متعدد عمارتیں زمیں بوس ہوگئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top