تازہ ترین

Tag Archives: HighCourt

توہین عدالت کیس: لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کردیا

توہین عدالت کیس: لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کردیا

لاہور: (14 ستمبر 2017) لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کردیا، آئی پنجاب عارف نواز کیخلاف ابتک توہین عدالت کی درخواستوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں برطرف سب انسپکٹر ...

مزید پڑھیں »

کلثوم نواز کے کاغذات کیخلاف عوامی تحریک کا سپریم کورٹ سے رجوع

کلثوم نواز کے کاغذات کیخلاف عوامی تحریک کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: (14 ستمبر 2017) بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ریٹرنگ افسر اور الیکشن ٹربیونل نے حقایق ...

مزید پڑھیں »

ہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی پر حکم امتناع جاری کردیا

ہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی پر حکم امتناع جاری کردیا

پشاور: (12 ستمبر 2017) پشاورہائیکورٹ نے ایم ڈی خیبربینک کی برطرفی پر حکم امتناع جاری کردیا ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے ایم ڈی خیبربینک شمس عبدالقیوم کو برطرف کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جسے انہوں نے 8 ستمبر کو ...

مزید پڑھیں »

سانحہ بلدیہ کیس جلدی نمٹایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا اے ٹی سی کو خط

سانحہ بلدیہ کیس جلدی نمٹایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا اے ٹی سی کو خط

کراچی: (11 ستمبر 2017) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت میں رحمان بھولا اور زبیر چریا سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے مقدمہ جلد نمٹانے ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: کلثوم نواز کیخلاف درخواست سننے والا بینچ دوسری بار تحلیل

لاہور ہائیکورٹ: کلثوم نواز کیخلاف درخواست سننے والا بینچ دوسری بار تحلیل

لاہور: (06 ستمبر 2017) این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرنے والا تین رکنی بنچ دوسری بار تحلیل ہوگیا، لاہورہائیکورٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بغیرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بغیرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور: (29 اگست 2017) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بغیر کسی کاروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس مامون الرشید نے کیس ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کی منظوری دیدی

عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (28 اگست 2017) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین عدالت کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے چیئرمین تحریک ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن جماعتوں نے فنانس ایکٹ 2017 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اپوزیشن جماعتوں نے فنانس ایکٹ 2017 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: (25 اگست 2017) اپوزیشن جماعتوں نے فنانس ایکٹ 2017 اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2017 کیخلاف پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، اے این پی نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کیخلاف توہین عدالت پر درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کیخلاف توہین عدالت پر درخواست کی سماعت

لاہور: (25 اگست 2017) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مامون الرشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف عدلیہ مخالف تقاریر ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف سمیت 16 لیگی رہنماؤں کے بیانات نشر کرنے پر پابندی

نواز شریف سمیت 16 لیگی رہنماؤں کے بیانات نشر کرنے پر پابندی

لاہور: (24 اگست 2017) لاہورہائیکورٹ نے پیمرا کو نوازشریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر یا شائع نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے پاناما کیس میں نااہلی کے ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظرعام پر لانے کیلئے درخواست دائر

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظرعام پر لانے کیلئے درخواست دائر

لاہور: (23 اگست 2017) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے متاثرین کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں حکومت پنجاب کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پارٹی فنڈنگ کیس سننا الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار نہیں: وکیل عمران خان

پارٹی فنڈنگ کیس سننا الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار نہیں: وکیل عمران خان

اسلام آباد: (22 اگست 2017) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے متعلق عمران خان کی درخواست پرالیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر سے جواب طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل انور منصور کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

لاہور: پولیس نے وکلا کیجانب سے ممکنہ احتجاج روکنے کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا

لاہور: پولیس نے وکلا کیجانب سے ممکنہ احتجاج روکنے کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا

لاہور: (21 اگست 2017) لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کےاحتجاج کے روکنے کے لئے پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے، اینٹی رائٹ یونٹ کے 400 اہلکاروں کو صبح پانچ بجے ہائی کورٹ کے باہر تعینات کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ ...

مزید پڑھیں »

ملتان بار تنازعہ: چیف جسٹس کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات

ملتان بار تنازعہ: چیف جسٹس کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات

لاہور: (21 اگست 2017) ملتان ہائیکورٹ بار اور بینچ کے تنازعہ پر چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ججز اور وکلاء تنازعہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی

لاہور: (18 اگست 2017) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کے عدلیہ مخالف بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے اور توہین عدالت کی کاروائی کے لئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں نیب قوانین کا معاملہ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا

سندھ میں نیب قوانین کا معاملہ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا

کراچی: (17 اگست 2017) سندھ میں نیب قوانین ختم کرنے کے معاملے پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، لارجر بینچ 22 اگست سے مقدمے کی سماعت کرے گا۔ دوسری جانب ایڈووکیٹ جنرل نے چیف ...

مزید پڑھیں »

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابیں چھاپنے کا ٹھیکہ عدالتی فیصلے سے مشروط

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کتابیں چھاپنے کا ٹھیکہ عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور: (13 جولائی 2017) ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے پرائمری اور سکینڈری کلاسسز کی پرنٹنگ کے لئے من پسند پبلشرز کو ٹھیکہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر کتابیں چھاپنے کا ٹھیکہ عدالتی فیصلے کے ساتھ مشروط کر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top