تازہ ترین

Tag Archives: Headline

ہم کوئی ایساوعدہ نہیں کریں گے جس پر بعد میں معذرت کرناپڑے، وزیراعظم عمران خان

ہم کوئی ایساوعدہ نہیں کریں گے جس پر بعد میں معذرت کرناپڑے، وزیراعظم عمران خان

کوئٹہ:(06 اکتوبر 2018) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کا ازسر نو جائزہ لے رہے ہیں اور بلوچستان کو اس کا جائز حق دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان کابینہ کے اراکین نے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

کلبھوشن یادیو کیس: عالمی عدالت انصاف فروری 2019 میں سماعت کرے گی

کلبھوشن یادیو کیس: عالمی عدالت انصاف فروری 2019 میں سماعت کرے گی

ہیگ:(03 اکتوبر 2018) پاکستان کے صوبے بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کیس عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا کیس فروری ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کو جیت کیلئے 30 گیندوں پر 54 رنز درکار

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کو جیت کیلئے 30 گیندوں پر 54 رنز درکار

45 اوورز: پاکستان، 186 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ 44 اوورز: پاکستان، 182 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ 43 اوورز: پاکستان، 176 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ 42 اوورز: پاکستان، 172 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ 41 اوورز: پاکستان، 167 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی نگرانی کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی نگرانی کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

اسلام آباد:(26 ستمبر 2018) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کے کام کی نگرانی کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ عدالت نے تمام مقدمات لاپتہ افراد کمیشن کو بھجوا دیے۔ چیف جسٹس ثاقب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمیشن حکام کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمیشن حکام کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم

لاہور:(29 اگست 2018) پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمیشن حکام کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور لاہور میں ختم ہو گیا۔ پاکستان نے بھارت کے آبی منصوبوں کے ڈیزائن پر اعراضات اٹھا دئیے اور ٹھوس مؤقف اختیار کیا کہ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس، صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد:(28 اگست 2018) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ہالینڈ کے ہم منصب سے رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ہالینڈ کے ہم منصب سے رابطہ

اسلام آباد:(28 اگست 2018)  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈچ ہم منصب سے  رابطہ  کرکے گستاخانہ خاکوں ...

مزید پڑھیں »

پی پی رہنماؤں نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے آپشن کی مخالفت کردی، ذرائع

پی پی رہنماؤں نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے آپشن کی مخالفت کردی، ذرائع

اسلام آباد:(28 اگست 2018) صدارتی امیدوار کے حوالے سے حتمی فیصلے کیلئے پیپلز پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع  کے مطابق پیپلز پارٹی رہنمائوں نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے آپشن کی مخالفت کردی۔ اسلام آباد: صدارتی امیدوار کے ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف اور مریم نواز سے جیل میں شہبازشریف سمیت اہلخانہ کی ملاقات

نوازشریف اور مریم نواز سے جیل میں شہبازشریف سمیت اہلخانہ کی ملاقات

راولپنڈی:(22 اگست 2018) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے اڈیالہ جیل میں شہبازشریف سمیت فیملی کے دیگر افراد نے ملاقات کی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والے نواز شریف اور مریم نواز سے شہبازشریف سمیت ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 85 فیصد کراچی تاریکی میں ڈوب گیا

سندھ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 85 فیصد کراچی تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی: (18 اگست 2018) کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، نتیجے میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن سے صوبہ سندھ اور بلوچستان کا بڑا حصہ متاثر ...

مزید پڑھیں »

آل پارٹیز کانفرنس نے الیکشن کے نتائج مسترد کردیئے

آل پارٹیز کانفرنس نے الیکشن کے نتائج مسترد کردیئے

اسلام آباد:(25 جولائی 2018) آل پارٹیز کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا ۔اکثر یت حاصل کرنے کا دعویٰ کرنیوالوں کوایوان میں داخل نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے انتہائی باصلاحیت سیاستدان سراج رئیسانی کو کھودیا، آرمی چیف

پاکستان نے انتہائی باصلاحیت سیاستدان سراج رئیسانی کو کھودیا، آرمی چیف

راولپنڈی:(13 جولائی 2018) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستونگ دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستونگ ...

مزید پڑھیں »

نگراں حکومت عوام پر مہربان، پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان

نگراں حکومت عوام پر مہربان، پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:(07 جولائی 2018) پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ نگراں حکومت نے قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اطلاق آج 12 بجے سے ہوگیا ہے۔ نگراں وزیراطلاعات علی ظفر ...

مزید پڑھیں »

نیب کا الیکشن تک سیاستدانوں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

نیب کا الیکشن تک سیاستدانوں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:(04 جولائی 2018) نیب نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن میں شریک سیاست دانوں کو25 جولائی تک گرفتارنہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کئی ...

مزید پڑھیں »

ملکی مسائل کا حل کوئی کٹھ پتلی حکومت نہیں نکال سکتی، بلاول بھٹو زرداری

ملکی مسائل کا حل کوئی کٹھ پتلی حکومت نہیں نکال سکتی، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد:(3 جولائی 2018) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل کوئی کٹھ پتلی حکومت نہیں نکال سکتی۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تمام ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:شاہد خاقان عباسی سے ٹیکس گوشوارے طلب

اسلام آباد:شاہد خاقان عباسی سے ٹیکس گوشوارے طلب

اسلام آباد:(18 جون 2018) ریٹرنگ افسرنے شاہد خاقان عباسی کو 15-2014 اور 16-2015 کے گوشوارے پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ویراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی جاری ہے۔ ریٹرننگ افسر نے شاہد ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top