تازہ ترین

Tag Archives: FO

بھارت سے مذاکرات کا آغاز بہت ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت سے مذاکرات کا آغاز بہت ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (06 دسمرب 2018) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا آغاز بہت ضروری ہے لیکن بھارتی انتخابات ان کی پالیسی پر اثر انداز ہورہے ہیں۔ کشمیر پاکستان کا سرفہرست ایجنڈا رہے ...

مزید پڑھیں »

سارک کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کو پاکستان مدعو کیا جائے گا، دفتر خارجہ

سارک کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کو پاکستان مدعو کیا جائے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: (27 نومبر 2018) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کو پاکستان مدعو کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت ایک قدم بڑھائے ہم دو بڑھائیں گے۔ عمران خان نے مودی کو مسائل ...

مزید پڑھیں »

دفتر خارجہ نے ایس پی طاہر داوڑ کی لاش اور شناحتی کارڈ ملنے تصدیق کردی

دفتر خارجہ نے ایس پی طاہر داوڑ کی لاش اور شناحتی کارڈ ملنے تصدیق کردی

اسلام آباد: (14 نومبر 2018) افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر داوڑ کی لاش اور شناحتی کارڈ ملنے تصدیق کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو آگاہ کردیا ...

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ تجارتی روابط برقرار رہیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ایران کے ساتھ تجارتی روابط برقرار رہیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (09 نومبر 2018) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تجارتی روابط برقرار رہیں گے۔ سینیٹ فورم  برائے خارجہ پالیسی کا اجلاس طاہر مشہدی کی زیرصدارت ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ نے سینیٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد:(03 نومبر 2018) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترِ خارجہ طلب کیا۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد: (26 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں گوادر میں ہونے والے ایشیائی پارلیمانی اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت سے بات چیت سے نہیں گھبراتا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان بھارت سے بات چیت سے نہیں گھبراتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (25 اکتوبر 2018) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے بات چیت سے نہیں گھبراتا اور بات چیت کے ذریعے ہی معاملات حل کیے جاسکتے ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے قندھار حملے سے متعلق افغانستان کے الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے قندھار حملے سے متعلق افغانستان کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: (24 اکتوبر 2018) پاکستان نے قندھار حملے سے متعلق افغانستان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں قندھار حملے کے پاکستان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی قانون نافذ کرنیوالے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کیلئے متحرک ہیں، وزیرخارجہ

پاکستانی قانون نافذ کرنیوالے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کیلئے متحرک ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: (17 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کیلئے متحرک ہیں۔ پاک، ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کا معاملے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کا معاملے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: (15 اکتوبر 2018) سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کے معاملے پر ترجمان دفترخارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے دونوں برادر ملک مل کر اس معاملے کو حل کرلیں گے۔ سعودی صحافی جمال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

دوشنبے: (12 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ علاقائی اختلافات دہشتگردی بڑے چیلنجز ہیں جن پر بات ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کی تاجک وزیر اعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق

شاہ محمود قریشی کی تاجک وزیر اعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: (11 اکتوبر 2018) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجک وزیراعظم کوہر رسول زادا سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وزیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی افغان صوبے ننگرہار میں دہشتگرد حملے کی مذمت

پاکستان کی افغان صوبے ننگرہار میں دہشتگرد حملے کی مذمت

اسلام آباد: (02 اکتوبر 2018) پاکستان نے افغان صوبے ننگرہار میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے افغان عوام کو اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان آج ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان آج ملاقات کا امکان

اسلام آباد: (27 ستمبر 2018) پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج ملاقات کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ظہرانے پر ہو گی۔ ظہرانہ آج نیویارک ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی اور مائیک پومپیو کی ملاقات 2 اکتوبر کو ہوگی

شاہ محمود قریشی اور مائیک پومپیو کی ملاقات 2 اکتوبر کو ہوگی

نیویارک: (24 ستمبر 2018) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات 2 اکتوبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت عالمی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top