تازہ ترین

Tag Archives: EU

یورپ، برطانیہ، امریکا،اقوام متحدہ کی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت

یورپ، برطانیہ، امریکا،اقوام متحدہ کی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت

نیویارک: (11 اکتوبر 2018) اقوام متحدہ،امریکا،برطانیہ،یورپی یونین اور دیگر ممالک اور تنظیموں نے سعودی عرب کے صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس نے سعودی انٹیلی جنس ٹیم کے ارکان کے درمیان خشوگی کو مارنے ...

مزید پڑھیں »

دوہزار تیرہ کے مقابلے میں 2018ء کے انتخابات زیادہ بہتر ہوئے، یورپی یونین مبصرین

دوہزار تیرہ کے مقابلے میں 2018ء کے انتخابات زیادہ بہتر ہوئے، یورپی یونین مبصرین

اسلام آباد: (27 جولائی 2018) یورپی یونین مشن کے چیف آبزرور مائیکل گیلر کا کہنا ہے کہ 2013ء کے مقابلے میں 2018ء کے انتخابات زیادہ بہترہوئے۔ انتخابات سے متعلق ابتدائی رپورٹ آج جاری کردی جائے گی۔ چیف آبزرور ای یو ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، امریکا اور یورپی یونین کی پاکستان میں دھماکوں کی مذمت

سعودی عرب، امریکا اور یورپی یونین کی پاکستان میں دھماکوں کی مذمت

ریاض : (14 جولائی 2018) سعودی عرب، امریکا اور یورپی یونین نے پاکستان میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے تعزیتی پیغام میں ورثا، حکومت اور پاکستانی قوم سے تعزیت کی۔ ان ...

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کاروس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں توسیع کا اعلان

یورپی یونین کاروس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں توسیع کا اعلان

برسلز (06جولائی ، 2018)یورپی یونین نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین کی عائد کی گئیں ان اقتصادی پابندیوں کا ہدف 31 جنوری 2019تک روس کی معیشت کے خصوصی شعبے ہیں۔اقتصادی پابندیوں میں ...

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کایورپی یونین سے علیحدگی کے بعد ملک کو متحد رکھنے کاعزم

برطانوی وزیراعظم کایورپی یونین سے علیحدگی کے بعد ملک کو متحد رکھنے کاعزم

لندن (29مارچ، 2018)برطانوی وزیراعظم تھریسامےنے اس عزم کااظہارکیا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعداسے مضبوط اور متحدرکھیں گی۔ تھریسامےنے اس عزم کے اظہارایسے وقت پر کیا ہے جب برطانیہ چند ماہ بعد یورپی یونین سے ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ،یورپی یونین کے مابین بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہد طے پاگیا

برطانیہ،یورپی یونین کے مابین بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہد طے پاگیا

برسلز(20مارچ ،2018)برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہد طے پاگیا ہے۔ یورپی یونین سے انخلاء کے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین نے عبوری انتظامات کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں عسکریت پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، صدر ممنون حسین

پاکستان میں عسکریت پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، صدر ممنون حسین

اسلام آباد: (09 فروری 2018) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں عسکریت پسندی اور عسکریت پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلئے پورے خلوص کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ صدر مملکت ...

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا وفد مارچ میں ترک صدر سےملاقات کرے گا

یورپی یونین کا وفد مارچ میں ترک صدر سےملاقات کرے گا

برسلز(07فروری، 2018)یورپی یونین کا اعلی سطح وفد 26مارچ کو ترک صدر رجب طیب اردگان سے بلغاریہ میں ملاقات کرے گا۔ ملاقات میں یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی ایشوز پر بات چیت کی جائے گی۔ ملاقات ...

مزید پڑھیں »

بھارتی دہشتگردی کا مکروہ چہرہ دکھانے کےلیے برطانیہ یورپ میں اشتہاری مہم

بھارتی دہشتگردی کا مکروہ چہرہ دکھانے کےلیے برطانیہ یورپ میں اشتہاری مہم

لندن (29جنوری،2018) برطانیہ میں انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھانے کیلئے اشتہاری مہم برطانیہ اور یورپ میں شروع کر دی ہے۔ تشہیری مہم میں کشمیر سمیت بھارت کے زیرانتظام علاقوں میں اقلیتوں کے ...

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار

یورپی یونین کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار

پیرس (12دسمبر،2017)فرانس کے بعد یورپی یونین نے بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے یورپ سے اپیل کی تھی کہ ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے سے عالمی معیشت متاثر ہوسکتی ہے،اوبامہ

برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے سے عالمی معیشت متاثر ہوسکتی ہے،اوبامہ

امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے سے عالمی معیشت متاثر ہوسکتی ہے، جبکہ فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں۔ کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں ...

مزید پڑھیں »

برطانوی عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کافیصلہ سنادیا

برطانوی عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کافیصلہ سنادیا

برطانیہ کے تاریخی ریفرنڈم میں برطانوی عوام نے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ سنادیا۔ برطانیہ کی باون فیصد عوام نے یورپی یونین چھوڑنے کے حق میں فیصلہ دےدیا ہے۔ برطانیہ کے تاریخی ریفرنڈم میں دو کروڑ سے زائد ...

مزید پڑھیں »

پاناما لیکس: یورپی یونین کا ٹیکس ہیونز کی فہرست بنانے پر اتفاق

پاناما لیکس: یورپی یونین کا ٹیکس ہیونز کی فہرست بنانے پر اتفاق

پاناما لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد یورپی یونین نے ٹیکس چھپانے والی پناہ گاہوں کی فہرست بنانے پر اتفاق کرلیا۔ یورپی کمیشن کے مطابق یونین میں شامل اٹھائیس ممالک کی ٹیکس ہیون کے حوالے سے فہرست مختلف ...

مزید پڑھیں »

لندن: برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہے، امریکی صدر کا اصرار

لندن: برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہے، امریکی صدر کا اصرار

امریکی صدر بارک اوباما نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے الگ نہ ہو بصورت دیگر برطانیہ و امریکا تجارتی معاملات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کہتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ کے مابین ...

مزید پڑھیں »

برسلز: تارکین وطن کے بحران پر ترکی اور یورپی یونین میں معاہدہ

برسلز: تارکین وطن کے بحران پر ترکی اور یورپی یونین میں معاہدہ

یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ تارکین وطن سے متعلق معاہدے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ معاہدے پر دستخط ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو سے مذاکرات کے بعد کیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق برسلز میں یورپی ...

مزید پڑھیں »

پھانسی کی سزاؤں پر عملدر آمد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یورپی یونین

پھانسی کی سزاؤں پر عملدر آمد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یورپی یونین

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پھانسی کی سزا پر پاکستان کو کبھی بھی پابندی کی دھمکی نہیں دی۔ یورپی یونین نے پاکستان میں دہشت گردوں کو دی جانے والی پھانسی کی سزا سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top