تازہ ترین

Tag Archives: Entertainment

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کرنے کا فیصلہ، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کرنے کا فیصلہ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (17 دسمبر 2018) پاکستان نے بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی جاسوس کی رہائی سزا مکمل ہونے کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب ...

مزید پڑھیں »

سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل انتقال کر گئے

سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل انتقال کر گئے

کراچی:(15 دسمبر 2018)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رکن سینیٹ سردار اعظم موسیٰ خیل طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اعظم موسیٰ خیل علالت کے باعث کراچی کے ہسپتال کے زیر علاج تھے ،قائم مقام صدر ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی مذاکرات کا دوسرا دور کابل میں جاری

سہ فریقی مذاکرات کا دوسرا دور کابل میں جاری

اسلام آباد:(15 دسمبر 2018) پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا دوسرا دور کابل میں شروع ہوگیا ہے، مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا حل تلاش کرنا ہے تفصیلات کے مطابق مذاکرات میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے پشاور میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: (14 دسمبر 2018)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرپشاور پہنچ چکے ہیں، جہاں انہوں نے شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شیلٹر ہومز خیبرپختونخواحکومت نے اپنے سوروزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری

ویب ڈیسک:(14 دسمبر 2018) کراچی سمیت ملک کے کونے کونے میں شدید سردی کی لہرجاری ہے،شہر قائد میں پارہ چودہ سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا ہے،محکمہ موسمیات نے ہفتے سے برفیلی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج بھی ہوگی

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج بھی ہوگی

اسلام آباد: (14 دسمبر 2018)احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشد ملک سماعت کرینگے جبکہ سابق وزیراعظم احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ گذشتہ سماعت ...

مزید پڑھیں »

انسداد منشیات سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج شروع ہوگا

انسداد منشیات سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج شروع ہوگا

اسلام آباد:(11دسمبر،2018)منشیات کی روک تھام کے بارے میں سہ فریقی پروگرام کے اعلیٰ حکام کاتیرہواں اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا جو دوروز جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں افغانستان ،ایران اورپاکستان کے انسداد منشیات کے اعلیٰ ...

مزید پڑھیں »

ملائشین وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

ملائشین وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

ملائیشیا : (30نومبر 2018) ہائی کمشنرنفیس زکریا نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی، وزیراعظم مہاتیرمحمد 23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کےمہمان خصوصی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد سے ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس: نیب نے تمام شہادتیں عدالت میں پیش کردی

العزیزیہ ریفرنس: نیب نے تمام شہادتیں عدالت میں پیش کردی

اسلام آباد: (29 نومبر 2018) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر سماعت جاری ہے,جہاں العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر کے حتمی دلائل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت ...

مزید پڑھیں »

علاقائی تعاون اور باہمی روابط کا فروغ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے، ملیحہ لودھی

علاقائی تعاون اور باہمی روابط کا فروغ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: (28 نومبر 2018)اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی معاملات میں یکطرفہ نظریات اور سوچ کا مخالف ہے، علاقائی تعاون اور باہمی روابط کا فروغ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

کپل شرما نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

کپل شرما نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا

ممبئی:(27 نومبر 2018) بالی ووڈ انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار 12 دسمبر کو اپنی دیرینہ دوست اور منگیتر گنی چتھرا سے شادی کرنے جارہے ...

مزید پڑھیں »

لاہور: میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت

لاہور: میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر سماعت

لاہور:(22 نومبر 2018) سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف گلوکار علی ظفر کی ہتک عزت کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔ فلمی ستارے ایک دوسرے پر لگائے ...

مزید پڑھیں »

شہریوں کو سہل انصاف کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے،وزیر اعظم

شہریوں کو سہل انصاف کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد: (22 نومبر 2018) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آسان، سہل اور جلد انصاف کی فراہمی یقینی بنانا تحریک انصاف کے منشور کا بنیادی جزو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لیگل ریفارمز ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر رات گئے سعودی ایئرلائن کا جہاز حادثے سے بچ گیا

اسلام آباد  ایئرپورٹ پر رات گئے سعودی ایئرلائن کا جہاز حادثے سے بچ گیا

اسلام آباد:(16 نومبر 2018) اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق غیرملکی ایئرلائن کے جہاز کا گذشتہ شب لینڈنگ کے دوران ٹائر پھٹ گیا، خوش قسمتی سے مسافر ...

مزید پڑھیں »

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون شادی کے بندھن میں بندھ گئے

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون شادی کے بندھن میں بندھ گئے

روم:(14 نومبر 2018) نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گذشتہ کئی روز سے بھارتی میڈیا پر دپیکا اور رنویر کی شادی کی خبروں کے چرچے تھے جبکہ رواں ...

مزید پڑھیں »