تازہ ترین

Tag Archives: ElectionCommission

بلال یاسین ضابطہ اخلاق پر عمل کریں: الیکشن کمیشن کی ہدایت

بلال یاسین ضابطہ اخلاق پر عمل کریں: الیکشن کمیشن کی ہدایت

اسلام آباد: (14 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن میں صوبائی وزیر خوارک بلال یاسین کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے بلال یاسین کو ضابطہ اخلاق پر عمل کرنے اور خلاف ورزی نہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کی 18 یوسیز میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد کی 18 یوسیز میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد: (13 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں یونین کونسلوں کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، اسلام آباد کی 18 یونین کونسلوں میں خالی نشستوں پر پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹیرینز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن

پارلیمنٹیرینز کو مالی گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن

اسلام آباد: (12 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹ ممبران کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لئے 30 ستمبر کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی وی کیخلاف درخواست جمع کرادی

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں پی ٹی وی کیخلاف درخواست جمع کرادی

لاہور: (12 ستمبر 2017) پی ٹی وی کی جانب سے مریم نواز کی سرگرمیوں کی غیر معمولی کوریج پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ سے متعلق وزارت داخلہ سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ سے متعلق وزارت داخلہ سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: (11 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ سے متعلق وزارت داخلہ کی جانب سے جواب موصول نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 15 روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ملی مسلم ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کی شیخ یعقوب کو بینرز سے’ملی مسلم لیگ‘کا نام ہٹانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی شیخ یعقوب کو بینرز سے’ملی مسلم لیگ‘کا نام ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد: (07 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں آزاد امیدوار شیخ یعقوب کو بینرز سے’ملی مسلم لیگ‘کا نام ہٹانے کی ہدایت کردی ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق اس نام سے کوئی پارٹی ...

مزید پڑھیں »

این اے 120 انتخاب: پولنگ اسٹیشنز اور پرنٹنگ کارپوریشن میں کیمرےلگیں گے

این اے 120 انتخاب: پولنگ اسٹیشنز اور پرنٹنگ کارپوریشن میں کیمرےلگیں گے

لاہور: (06 ستمبر 2017) الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو حلقہ کے تمام پولنگ اسٹیشنز اور پرنٹنگ کارپوریشن لاہور میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ صرف تحریک انصاف کیلئے ہیں: یاسمین راشد

الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ صرف تحریک انصاف کیلئے ہیں: یاسمین راشد

لاہور: (01 ستمبر 2017) این اے 120 لاہور میں تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کررہی ہے، لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ صرف ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن میں 345 میں سے 24 سیاسی جماعتوں نے مالی گوشوارے جمع کرائے

الیکشن کمیشن میں 345 میں سے 24 سیاسی جماعتوں نے مالی گوشوارے جمع کرائے

اسلام آباد: (29 اگست 2017) الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے سالانہ اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے کا ڈیڈلائن ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 345 سیاسی جماعتوں میں صرف 24 جماعتوں نے اپنے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے ...

مزید پڑھیں »

این اے 120: الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز چھاپنے کیلئے درخواست موصول

این اے 120: الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز چھاپنے کیلئے درخواست موصول

لاہور: (29 اگست 2017) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے حوالے سے ریٹرننگ افسر کی ریکوزیشن الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئی۔ این اے 120 ضمنی انتخاب کے لئے ساڑھے ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے اتحاد کیخلاف ناہید خان کی درخواست مسترد

پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے اتحاد کیخلاف ناہید خان کی درخواست مسترد

لاہور: (29 اگست 2017) الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے اتحاد کے معاملے پر دائر ناہید خان کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن میں این اے 120 ضمنی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top