تازہ ترین

Tag Archives: Election commission of Pakistan

خیبرپختونخواہ سے مسلم لیگ (ن) کو ایک اور دھچکا

خیبرپختونخواہ سے مسلم لیگ (ن) کو ایک اور دھچکا

اسلام آباد: (05 دسمبر 2018) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اسمبلی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ضیاء الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواہ اسمبلی سے مسلم لیگ (ن) کے ضیاء ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (04 دسمبر 2018) الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ  نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم کے اخراجات اور ڈونرز کے نام ظاہر نہ کرنے پر انتخابی نشان روکے ...

مزید پڑھیں »

حلقہ پی بی 26: افغان شہری کے منتخب ہونے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

حلقہ پی بی 26: افغان شہری کے منتخب ہونے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (06 نومبر 2018) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 26 سے مبینہ طور پر افغان شہری کے منتخب ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ محفوظ فیصلہ 15 نومبر کو سنایا جائے  گا۔ بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کی رکنیت ختم کردی

الیکشن کمیشن نے سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد: (25 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت پر مسلم لیگ (ن) کے دو سینیٹرز سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کی رکنیت ختم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے دہری شہریت پر مسلم لیگ (ن) کے دو سینیٹرز سعدیہ ...

مزید پڑھیں »

قومی اور بلوچستان اسمبلی کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے احکامات جاری

قومی اور بلوچستان اسمبلی کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے احکامات جاری

اسلام آباد: (22 اکتوبر 2018) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 لورالائی اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی پانچ دوکی میں 15 نومبر کو دوبارہ پولنگ کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ...

مزید پڑھیں »

ایک قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے سہولت سینٹر قائم

ایک قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے سہولت سینٹر قائم

اسلام آباد: (19 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے سہولت سینیٹر قائم کردیا ہے۔ سہولت سینٹر 21 اکتوبر کو صبح 8 سے شام 6 بجے تک کام کرے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن جیتنے والے والے 22 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

ضمنی الیکشن جیتنے والے والے 22 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (18 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن جیتنے والے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بائیس امیدواروں کے کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔ انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر تیرہ امیدواروں کی کامیابی کا ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمنٹ کو مالی گوشوارے جمع کراوانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی ارکان پارلیمنٹ کو مالی گوشوارے جمع کراوانے کی ہدایت

اسلام آباد: (18 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرینز سے مالی گوشوارے طلب کرلیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو 31 دسمبر تک ...

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں سے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات طلب

ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں سے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: (16 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدواروں سے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں سے 24 اکتوبر تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کے خلاف بیرون ملک رقوم بھجوانے سے متعلق درخواست پر سماعت

ایم کیو ایم کے خلاف بیرون ملک رقوم بھجوانے سے متعلق درخواست پر سماعت

اسلام آباد: (16 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن میں ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف بیرون ملک رقوم بھجوانے اور اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ خامیوں کی بنیادوں پر درخواست گزار کو ہدایت کی گئی ...

مزید پڑھیں »

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع

اسلام آباد: (16 اکتوبر 2018) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت میں 14 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی مدت ملازمت 31 اکتوبر کو ختم ہونا ...

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی

ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی

اسلام آباد: (15 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2018ء کے نتائج کے بعد پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔ تحریک انصاف نے مجموعی طور پر سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کے وفد کی سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا

مسلم لیگ (ن) کے وفد کی سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا

اسلا آباد: (12 اکتوبر 2018) مسلم لیگ (ن) کے وفد نے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب، سینیٹر چوہدری تنویر اور سردار یعقوب ناصر پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے

اسلام آباد: (12 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں 92 لاکھ 83 ہزار 74 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحقیقات کیلئے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا

الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد: (09 اکتوبر 2018) ضمنی انتخابات تک امجد جاوید سلیمی کی آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ سے دو روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے چھ سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے چھ سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد: (03 اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء میں جنرل نشستوں پر خواتین کو پانچ فیصد سے کم ٹکٹیں جاری کرنے والی چھ سیاسی جماعتوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عام انتخابات میں دو ...

مزید پڑھیں »

پی پی 217: شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والا امیدوار محمد سلمان نااہل قرار

پی پی 217: شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والا امیدوار محمد سلمان نااہل قرار

ملتان: (یکم اکتوبر 2018) الیکشن کمیشن نے پی پی 217 کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان سے کامیاب امیدوار محمد سلمان کو نااہل کردیا ہے، جبکہ حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top