تازہ ترین

Tag Archives: ECP

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس سات گھوٹکی میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس سات گھوٹکی میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد: (18 جنوری 2018) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس سات گھوٹکی میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ حلقے میں پولنگ 5 مارچ کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق حلقہ پی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی

الیکشن کمیشن نے 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی

اسلام آباد: (12 جنوری 2018) الیکشن کمیشن غیر فعال سیاسی جماعتوں کے خلاف متحرک ہوگیا۔ 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ رجسٹریشن منسوخ ہونے والی سیاسی جماعتیں 30 دن کے اندر سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتی ہیں۔ الیکشن ...

مزید پڑھیں »

سیکریٹری الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے پر اظہار اطمینان

سیکریٹری الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: (08 جنوری 2018) سیکریٹری الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ حکام شماریات کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق مزید دستاویزات 10 جنوری تک فراہم کردی جائیں ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: (8 جنوری 2018) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث 16 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسردار رضا خان کی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنے میں ناکام

الیکشن کمیشن بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کرنے میں ناکام

اسلام آباد: (4 جنوری 2018) الیکشن کمیشن سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کوئی طریقہ کار وضع نہ کرسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے پوسٹل بیلٹ اور ٹیلی ووٹنگ سے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی، انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کی سماعت آٹھ جنوری تک ملتوی

پی ٹی آئی، انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کی سماعت آٹھ جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: (02 جنوری،2018) تحریک انصاف نے ایک بار پھر انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے اعتراضات تحریری طور پر الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی کارروائی 2 جنوری تک ملتوی

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی کارروائی 2 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: (27 دسمبر 2017) پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں آج پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست ...

مزید پڑھیں »

نئی حلقہ بندیاں: الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

نئی حلقہ بندیاں: الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: (22 دسمبر 2017) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری کے بعد اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ اجلاس میں تمام چیف سیکریٹریز، سیکریٹری شماریات، صوبائی الیکشن کمشنرز، چیئرمین نادرا اور دیگر متعلقہ افسران کو مدعو ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سراؤں کے وفد کی سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات

خواجہ سراؤں کے وفد کی سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات

اسلام آباد: (18 دسمبر 2017) خواجہ سراؤں کے وفد نے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب سے ملاقات کی ہے۔ خواجہ سراؤں نے ووٹ کے اندراج اور پولنگ اسٹیشن پر درپیش مشکلات سے متعلق سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا۔ الیکشن ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے جہانگیرترین کو ڈی سیٹ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے جہانگیرترین کو ڈی سیٹ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (15 دسمبر 2017) سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات نا اہل قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو ممبر قومی اسمبلی کے نشست سے ڈی سیٹ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور نوازشریف کو نوٹسز جاری

الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور نوازشریف کو نوٹسز جاری

لاہور: (14 دسمبر 2017) ہائیکورٹ نے نوازشریف کو نااہل کرنے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی اور نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

انٹرا پارٹی انتخاب، پی ٹی آئی سے 18 دسمبر تک نتائج طلب

انٹرا پارٹی انتخاب، پی ٹی آئی سے 18 دسمبر تک نتائج طلب

اسلام آباد: (13 دسمبر 2017) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف کارر وائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے 18 دسمبر تک انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج، کاغذات نامزدگی اور پینل کی ...

مزید پڑھیں »

پارٹی فنڈنگ کیس: چیف الیکشن کمشنر تاخیری حربے استعمال کرنے پر پی ٹی آئی پر برہم

پارٹی فنڈنگ کیس: چیف الیکشن کمشنر تاخیری حربے استعمال کرنے پر پی ٹی آئی پر برہم

اسلام آباد: (12 دسمبر 2017) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور آج بھی پیش نہ ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ساڑھے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے 29 لاکھ سے زائد فوت شدہ ووٹرز کا نام انتخابی فہرستوں سے حذف کردیا

الیکشن کمیشن نے 29 لاکھ سے زائد فوت شدہ ووٹرز کا نام انتخابی فہرستوں سے حذف کردیا

اسلام آباد: (08 دسمبر 2017) الیکشن کمیشن اس سال بھی انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کررہا ہے۔ اب تک 29 لاکھ فوت شدہ ووٹرز انتخابی فہرستوں سے حذف ہو چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں میں ...

مزید پڑھیں »

آئندہ عام انتخابات میں واٹر مارکڈ بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

آئندہ عام انتخابات میں واٹر مارکڈ بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (05 دسمبر 2017) الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران آئندہ عام انتخابات میں واٹر مارکڈ بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں ...

مزید پڑھیں »

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے خلاف درخواست دائر

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد: (30 نومبر 2017) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ کی جانچ پڑتال کیلئے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن)، ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top