تازہ ترین

Tag Archives: Dengue Virus

پشاور: ڈینگی کے مرض نے مزید ایک مریض کی جان لے لی

پشاور: ڈینگی کے مرض نے مزید ایک مریض کی جان لے لی

پشاور: (31 اکتوبر 2017) پشاور سمیت خیبرپختون خوا میں ڈینگی قابو سے باہر ہے۔ ڈینگی مچھرنےایک اورشخص کی جان لے لی۔مختلف اسپتالوں میں دوسوسے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعدادپینسٹھ ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں »

کے پی :ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد27 ہوگئی

کے پی :ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد27 ہوگئی

پشاور:(18ستمبر،2017)خیبر پختونخواہ میں ڈینگی سے مزید ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا۔صوبہ بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد27 ہوگئی ہے۔ ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے30 سالہ شاہ عالم خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی ...

مزید پڑھیں »

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

کے پی میں مزید 312افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، 20افرادجاں بحق

پشاور:(10ستمبر،2017)خیبرپختونخواہ میں ڈینگی سےمزیددوافرادجاں بحق ہوگئے۔جس کےبعدمرنےوالوں کی تعدادبیس ہوگئی ہے۔مزیدتین سوبارہ افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 20سالہ منصور اور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ...

مزید پڑھیں »

کےپی میں ڈینگی سے 18افراد جاں بحق ہوئے، شہرام ترکئی

کےپی میں ڈینگی سے 18افراد جاں بحق ہوئے، شہرام ترکئی

پشاور:(07ستمبر،2017)خیبرپختونخواہ حکومت کے وزیرصحت شہرام ترکئی نے تصدیق کی ہے کہ صوبے میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے کانفرنس روم میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئےشہرام ترکئی نے کہا کہ صحت کے ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی، 24گھنٹوں کے دوران 122 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

راولپنڈی، 24گھنٹوں کے دوران 122 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو بائیس افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو بائیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص کے بعد شہر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top