اسلام آباد: (11 فروری 2019) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ میری ٹائم خطرات خطے کے اسٹیک ہولڈرز کیلئے نئے چیلنجز کا سبب ہیں۔ میری ٹائم سیکٹر کے ساتھ ساتھ پاکستان بحریہ کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے ...
مزید پڑھیں »Tag Archives: Defence Minister
تمام سرکاری ریسٹ ہاؤس ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(12دسمبر، 2018)وزیردفاع پرویزخٹک کی زیرصدارت سرکاری املاک کے حوالے سے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہواجس میں تمام سرکاری ریسٹ ہائوس ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ وزیردفاع کااجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ غیراستعمال شدہ املاک کو رہائشی اور کمرشل ...
مزید پڑھیں »جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (06دسمبر، 2018) امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل پر کچھ کہنے سے پہلے مزید شواہد درکار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا کہ انہیں یقین ہے ...
مزید پڑھیں »وزیر دفاع پرویز خٹک سے ترک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
اسلام آباد: (29 اکتوبر 2018) وزیر دفاع پرویز خٹک سے ترک سفیر مصطفیٰ یردکل نے ملاقات کی ہے۔ وزیر دفاع نے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی مضبوط حمایت کو بھی سراہا۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ترک سفیر اور وزیر ...
مزید پڑھیں »ترکی کے نائب وزیر دفاع کی زبیدہ جلال سے ملاقات
اسلام آباد (18اکتوبر، 2018) ترکی کے نائب وزیر دفاع محسن دیر نے وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پاک ترک اسٹریٹجک تعلقات میں مزید بہتری کے لئے مختلف ...
مزید پڑھیں »وزیر دفاع پرویز خٹک سے جاپان کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد: (17 ستمبر 2018) وزیر دفاع پرویز خٹک سے پاکستان میں جاپان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور پاکستان میں جاپان کے سفیر کی ملاقات کے دوران وزیردفاع نے ...
مزید پڑھیں »بشارالاسد کا ایران اورشام کے درمیان طویل مدت تعاون کی اہمیت پر زور
دمشق (27اگست، 2018)شام کے صدربشارالاسد نےاندرونی و بیرونی چیلنجوں کے تناظرمیں ایران اورشام کے درمیان طویل مدت تعاون کی اہمیت پر زوردیاہے۔ بشارالاسد نے یہ بات دورے پر آئے ایرانی وزیر دفاع عامر حاتمی سےملاقات کے دوران کہی ۔ ایرانی ...
مزید پڑھیں »جنوبی کوریا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار جاں بحق
سیئول:(17 جولائی 2018) جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ میرین کور بیس میں جنوبی کوریا اور امریکا کے فوجی دستے سالانہ فوجی مشقیں ...
مزید پڑھیں »وزیر دفاع کی تاجک ہم منصب سے ملاقات
دو شنبے(06مئی، 2018)وزیر دفاع خرم دستگیر خان نےتاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں اپنے تاجک ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل شیر علی میر زونن سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی اور علاقائی صورتحال سے متعلقہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان روس سے ایس یو 35 لڑاکا طیارے خریدے گا، وزیر دفاع
ماسکو: (08 اپریل 2018) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان روسی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتا ہے اور اس سے ایس یو 35 لڑاکا طیاروں سمیت جدید ترین دفاعی و فوجی آلات خریدے گا۔ ماسکو میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور روس کا بین الاقوامی امور پر مشترکہ نقطہ نظر پر اتفاق
ماسکو: (05 اپریل 2018) وزیردفاع خرم دستگیر کی ماسکو میں روسی ہم منصب جنرل سرگئی شواہگو سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور روس کے بین الاقوامی امور پر مشترکہ نقطہ نظر پر اتفاق کیا گیا۔ ماسکو میں سیکیورٹی ...
مزید پڑھیں »افغانستان میں امن کے قیام کیلئے روس کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، وزیر دفاع
ماسکو: (04 اپریل 2018) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کیلئے روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ ماسکو میں ساتویں بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر ...
مزید پڑھیں »ایک ہزار فوجی اہلکار سعودی عرب تعینات کیے جائیں گے، خرم دستگیر
اسلام آباد: (19 فروری 2018) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جلد ہی پاک فوج کے ایک ہزار اہلکار سعودی عرب میں تعینات کیے جائیں گے جن کا مقصد سعودی فوج کی تربیت اور ان کی رہنمائی ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »پاک فوج کے دستے سعودی عرب بھیجنے پر وزیر دفاع سینیٹ میں طلب
اسلام آباد: (16 فروری 2018) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ جبکہ پاک فوج کے دستے سعودی عرب بھیجنے کے معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لینے کی ہدایت بھی ...
مزید پڑھیں »بھارت خطے میں امن کی تباہی کا ذمہ دار ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد: (14 فروری 2018) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں عدم استحکام اور امن کی تباہی کا ذمہ دار ہے۔ امریکہ نے چین کے خلاف اسے اسٹریٹجک پارٹنر بنایا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر ...
مزید پڑھیں »بھارت کی ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع
اسلام آباد: (13 فروری 2018) وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی زبان میں منہ توڑ جواب دے گا۔ اپنے بیان میں وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان ذمہ دار جوہری ملک ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد: (15 جنوری 2018) وزیردفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار جوہری ملک ہے۔ پاکستان کا دفاعی نظام مضبوط حفاظتی نظام کے تحت چل رہا ہے۔ پاکستان اپنی کم سے کم دفاعی وجوہری صلاحیت کو برقرار ...
مزید پڑھیں »سرحدی خلاف ورزی پر افغانستان کو بھرپور جواب دیا جائےگا، خواجہ آصف
سیالکوٹ: (6 مئی 2017) وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگردوبارہ پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی ہوئی توبھرپورجواب دیاجائے گا۔ سیالکوٹ ٹیکس بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جرمن فوج کے سربراہ اور وزیردفاع سے ملاقات
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےجرمن ہم منصب اور وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج ...
مزید پڑھیں »وزیر دفاع خواجہ آصف کی جرمن ہم منصب سے ملاقات
پاکستان اور جرمنی نے دفاع کے شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ داعش کی پاکستان میں موجودگی کی ...
مزید پڑھیں »